KULYATE ANWAR MASOOD (QATAAT) - کلیات انور مسعود (قطعات) Book Corner

KULYATE ANWAR MASOOD (QATAAT) - کلیات انور مسعود (قطعات)

Rs.1,200 120000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
KULYATE ANWAR MASOOD (QATAAT) - کلیات انور مسعود (قطعات)
Author
Book Corner
Order your copy of KULYATE ANWAR MASOOD (QATAAT) - کلیات انور مسعود (قطعات) from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Anwar Masood Pages: 568 ISBN: 9789696623632 Categories: POETRY HUMOUR KULLIYAT / MAJMUA Year: 2021  اِن قطعات میں ملکی اور بین الاقوامی، سیاسی اور سماجی مسائل کا تذکرہ ہی نہیں بلکہ روزمرّہ گھریلو مسائل اور دوستوں سے چھیڑ چھاڑ کا تذکرہ بھی در آیا ہے۔ اِس عہد ستم میں مَیں نے جو کڑوی سانسیں لی ہیں یہ قطعات اُنہی کا احوال ہیں۔ میں نے ہر قسم کی ناانصافی پر اپنا احتجاج قطعہ بند کرنے کی خاکسارانہ کوشش کی ہے اور جس دائرے میں مجھے خلوص،محبّت اور عملِ خیر کی روشنی نظر آئی ہے میں نے اُس کا بھی کُھل کر اعتراف کیا ہے۔مِزاح میں اگر ایک اور نقطہ ڈال دیں تو مِزاج بنتا ہے اور اپنے مِزاج سے اِنحراف ممکن نہیں ہے۔ میں نے قطعات میں جابجا مِزاح کے مختلف حربوں کا استعمال بھی کیا ہے تاکہ تلخیاں کچھ خوشگوار ہو جائیں۔ اس مقام پر یہ عرض کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ میرے نزدیک شگفتگی وہ ہے جو شائستگی اور احترامِ انسانیت کی حدود سے تجاوز نہ کرے۔ طنز کے پیچھے ایک اصلاحی جذبہ ہوتا ہے لیکن خالص مِزاح بھی خستگی رُبا، اِنبساط آور، بہجت افروز اور تفریحی اہمیت رکھتا ہے۔اس مجموعے میں قطعات کسی تاریخی ترتیب میں درج نہیں کیے گئے بظاہر یہ بکھری بکھری باتیں ایک ہی سرگُذشت کی اَقساط ہیں۔ بے ربطیِ مضموں میں بھی اک ربط نہاں ہے۔ جہاں ضروری محسوس ہواہے وضاحتی نوٹ تحریر کردیے گئے ہیں۔جہلم کے اِنتہائی مؤقر اور معروف اِشاعتی ادارے’بُک کارنر‘نے میرے قطعات کے اِس مجموعے کو جس خوش ذوقی، دِلگرمی اور اِشتیاق سے شائع کیا ہے وہ بےانتہا قابل داد و تحسین ہے۔انور مسعود Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of KULYATE ANWAR MASOOD (QATAAT) - کلیات انور مسعود (قطعات) from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Anwar Masood 
Pages: 568 
ISBN: 9789696623632 
Categories: POETRY HUMOUR KULLIYAT / MAJMUA 
Year: 2021 

اِن قطعات میں ملکی اور بین الاقوامی، سیاسی اور سماجی مسائل کا تذکرہ ہی نہیں بلکہ روزمرّہ گھریلو مسائل اور دوستوں سے چھیڑ چھاڑ کا تذکرہ بھی در آیا ہے۔ اِس عہد ستم میں مَیں نے جو کڑوی سانسیں لی ہیں یہ قطعات اُنہی کا احوال ہیں۔ میں نے ہر قسم کی ناانصافی پر اپنا احتجاج قطعہ بند کرنے کی خاکسارانہ کوشش کی ہے اور جس دائرے میں مجھے خلوص،محبّت اور عملِ خیر کی روشنی نظر آئی ہے میں نے اُس کا بھی کُھل کر اعتراف کیا ہے۔
مِزاح میں اگر ایک اور نقطہ ڈال دیں تو مِزاج بنتا ہے اور اپنے مِزاج سے اِنحراف ممکن نہیں ہے۔ میں نے قطعات میں جابجا مِزاح کے مختلف حربوں کا استعمال بھی کیا ہے تاکہ تلخیاں کچھ خوشگوار ہو جائیں۔ اس مقام پر یہ عرض کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ میرے نزدیک شگفتگی وہ ہے جو شائستگی اور احترامِ انسانیت کی حدود سے تجاوز نہ کرے۔ طنز کے پیچھے ایک اصلاحی جذبہ ہوتا ہے لیکن خالص مِزاح بھی خستگی رُبا، اِنبساط آور، بہجت افروز اور تفریحی اہمیت رکھتا ہے۔
اس مجموعے میں قطعات کسی تاریخی ترتیب میں درج نہیں کیے گئے بظاہر یہ بکھری بکھری باتیں ایک ہی سرگُذشت کی اَقساط ہیں۔ بے ربطیِ مضموں میں بھی اک ربط نہاں ہے۔ جہاں ضروری محسوس ہواہے وضاحتی نوٹ تحریر کردیے گئے ہیں۔
جہلم کے اِنتہائی مؤقر اور معروف اِشاعتی ادارے’بُک کارنر‘نے میرے قطعات کے اِس مجموعے کو جس خوش ذوقی، دِلگرمی اور اِشتیاق سے شائع کیا ہے وہ بےانتہا قابل داد و تحسین ہے۔

انور مسعود

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 