Kulyat-E-Gulam Abbas کلیاتِ غلام عباس Nigarshat Publishers

Kulyat-E-Gulam Abbas کلیاتِ غلام عباس

Rs.1,450 145000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Kulyat-E-Gulam Abbas کلیاتِ غلام عباس
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Kulyat-E-Gulam Abbas کلیاتِ غلام عباس published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Nadeem Ahmad  ISBN No: N/A Language: Urdu Format: N/A Category: Novelist, Biography  غلام عباس گزشتہ نسل کے بہت نمایاں افسانہ نگار تھے۔ ان کے قدر دانوں میں محمد حسن عسکری اور انتظار حسین جیسے لوگ تھے۔ غلام عباس نے افسانہ نگاری کے کئی مراتب طے کیے لیکن افسوس یہ رہا کے ان کے ایک افسانے ’آنندی‘ ہی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ "ندیم احمد نے غلام عباس اور اردو افسانے کی بڑی خدمت انجام دی ہے۔ انہوں نے غلام عباس کے بارے میں چند اہم تنقیدی مضامین میں یکجا کر دیئے ہیں اور اس سے بڑھ کر یہ کہ پوری چھان بین اور محنت کے بعد انہوں نے غلام عباس کے تمام افسانے اس کتاب میں یکجا کر دیئے ہیں۔ اب یہ کتاب غلام عباس پر بڑی حد تک حرفِ آخر کا حکم رکھتی ہے۔" (شمس الرحمن فاروقی Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  

Order your copy of Kulyat-E-Gulam Abbas کلیاتِ غلام عباس published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Nadeem Ahmad  
ISBN No: N/A 
Language: Urdu 
Format: N/A 
Category: Novelist, Biography 

غلام عباس گزشتہ نسل کے بہت نمایاں افسانہ نگار تھے۔ ان کے قدر دانوں میں محمد حسن عسکری اور انتظار حسین جیسے لوگ تھے۔ غلام عباس نے افسانہ نگاری کے کئی مراتب طے کیے لیکن افسوس یہ رہا کے ان کے ایک افسانے ’آنندی‘ ہی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ "ندیم احمد نے غلام عباس اور اردو افسانے کی بڑی خدمت انجام دی ہے۔ انہوں نے غلام عباس کے بارے میں چند اہم تنقیدی مضامین میں یکجا کر دیئے ہیں اور اس سے بڑھ کر یہ کہ پوری چھان بین اور محنت کے بعد انہوں نے غلام عباس کے تمام افسانے اس کتاب میں یکجا کر دیئے ہیں۔ اب یہ کتاب غلام عباس پر بڑی حد تک حرفِ آخر کا حکم رکھتی ہے۔" (شمس الرحمن فاروقی

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  