Khutbat e Iqbal خطباتِ اقبال Book Corner

Khutbat e Iqbal خطباتِ اقبال

Rs.800 80000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Khutbat e Iqbal خطباتِ اقبال
Author
Book Corner
Order your copy of Khutbat e Iqbal خطباتِ اقبال from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders.  Author: Allama Muhammad Iqbal ISBN No: N/A Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Philosophy, Iqbaliyat  زیرنظر کتاب علامہ اقبالؒ کے مختلف اسلامی اور فلسفی امور پر دیے گئے سات خطبات کا مجموعہ ہے۔ ان خطبات میں سے تین مدراس کے ایک مسلم تاجر سیٹھ جمال محمد کی قائم کردہ مسلم ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پڑھے گئے۔ ان کی شہرت سن گر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے انھیں یہی تینوں خطبات اپنے ہاں آ کر پڑھنے کی دعوت دی‘تب علامہ نے مزید تین خطبات پڑھنے کی ہامی بھرلی۔ یوں علی گڑھ میں چھے مقالات پڑھے گئے جو بعد میں ۱۹۳۰ء میں Six Lectures on reconstruction of Religious thought in Islam کے نام سے شائع ہوئے۔ علمی حلقوں میں اس کتاب کا خاصا چرچا ہوا۔ یوں 1932ء میں انگلستان میں آپ نے اس سلسلے کا آخری خطبہ ارشاد فرمایا۔ فکراقبال ان خطبات میں پوری طرح آشکار ہوتی ہے اور یہ خطبات بلاشبہ اقبالؒ کی فکر کو سمجھنے میں اساسی حیثیت کے حامل ہیں۔ خلیفہ عبدالحکیم جنہوں نے ان خطبات کی تلخیص اور ترجمہ کیا ہے، خود بھی بڑی صاحب علم وفضل شخصیت تھے۔ فلسفہ میں پی ایچ دی کی ڈگری کے حامل اور فلسفہ و کلام کی پیچیدگیوں سے پوری طرح آگاہ اور آشنا تھے۔ وہ 1913ء میں علامہ اقبالؒ سے متعارف ہوئے اور آخیر وقت تک دونوں علمی ہستیوں کی رفاقت رہی۔ کتاب کو نہایت اہتمام سے امپورٹڈ آرٹ پیپر پر شائع کیا گیا ہے۔ کتاب کی جلد مضبوط اور جاذب نظر ہے۔ یہ کتاب آپ کی لائبریری کے لیے ایک اچھا اضافہ ہو گی۔خطباتِ اقبال | علامہ محمد اقبال(علامہ اقبال کے 7 انگریزی خطبات پر مبنی مشہور و معروف کتاب "The Reconstruction of Religious Thought in Islam" کا سلیس اُردو ترجمہ و تلخیص)ترجمہ و تلخیص: ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Khutbat e Iqbal خطباتِ اقبال from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders. 

Author: Allama Muhammad Iqbal 
ISBN No: N/A 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Philosophy, Iqbaliyat 

زیرنظر کتاب علامہ اقبالؒ کے مختلف اسلامی اور فلسفی امور پر دیے گئے سات خطبات کا مجموعہ ہے۔ ان خطبات میں سے تین مدراس کے ایک مسلم تاجر سیٹھ جمال محمد کی قائم کردہ مسلم ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پڑھے گئے۔ ان کی شہرت سن گر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے انھیں یہی تینوں خطبات اپنے ہاں آ کر پڑھنے کی دعوت دی‘تب علامہ نے مزید تین خطبات پڑھنے کی ہامی بھرلی۔ یوں علی گڑھ میں چھے مقالات پڑھے گئے جو بعد میں ۱۹۳۰ء میں Six Lectures on reconstruction of Religious thought in Islam کے نام سے شائع ہوئے۔ علمی حلقوں میں اس کتاب کا خاصا چرچا ہوا۔ یوں 1932ء میں انگلستان میں آپ نے اس سلسلے کا آخری خطبہ ارشاد فرمایا۔ فکراقبال ان خطبات میں پوری طرح آشکار ہوتی ہے اور یہ خطبات بلاشبہ اقبالؒ کی فکر کو سمجھنے میں اساسی حیثیت کے حامل ہیں۔ خلیفہ عبدالحکیم جنہوں نے ان خطبات کی تلخیص اور ترجمہ کیا ہے، خود بھی بڑی صاحب علم وفضل شخصیت تھے۔ فلسفہ میں پی ایچ دی کی ڈگری کے حامل اور فلسفہ و کلام کی پیچیدگیوں سے پوری طرح آگاہ اور آشنا تھے۔ وہ 1913ء میں علامہ اقبالؒ سے متعارف ہوئے اور آخیر وقت تک دونوں علمی ہستیوں کی رفاقت رہی۔ کتاب کو نہایت اہتمام سے امپورٹڈ آرٹ پیپر پر شائع کیا گیا ہے۔ کتاب کی جلد مضبوط اور جاذب نظر ہے۔ یہ کتاب آپ کی لائبریری کے لیے ایک اچھا اضافہ ہو گی۔

خطباتِ اقبال | علامہ محمد اقبال
(علامہ اقبال کے 7 انگریزی خطبات پر مبنی مشہور و معروف کتاب "The Reconstruction of Religious Thought in Islam" کا سلیس اُردو ترجمہ و تلخیص)
ترجمہ و تلخیص: ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  