Khoobsurat Zehan خوبصورت ذہن Book Corner

Khoobsurat Zehan خوبصورت ذہن

Rs.700 70000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Khoobsurat Zehan خوبصورت ذہن
Author
Book Corner
Order your copy of Khoobsurat Zehan خوبصورت ذہن from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Edward De Bono ISBN No: 978-969-662-268-0 Book Pages: 296 Language: Urdu  Category: Character Building  ہم اپنے جسم کو مزید پُرکشش بنانے کے لیے لباس، کاسمیٹکس، غذا اور ورزش…حتیٰ کہ سرجری پر بھی اپنی دولت کا اچھا خاصا حصہ صَرف کر دیتے ہیں۔ تاہم ایکخوبصورت ذہن ایسی انمول دولت ہے جسے ہم بہت کم خاطر میں لاتے ہیں مگر یہ ہر خاص و عامکی شخصیت میں چار چاند لگاتی ہے، جب کہ خوبصورت ذہن کو اپنے حصول کے لیے نہ تو کسی رقمکی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ہی زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔ جسمانی طور پر خوبصورت ترینشخص بھی خوبصورت ذہن کے بغیر اپنی ساری دلکشی کھو دیتا ہے۔ آپ خواہ کتنی ہیچونکا دینے والی شخصیت کے مالک ہوں، لیکن اگر آپ کا ذہن یکسانیت کاشکار ہے تو اس بات کی امید نہیں کی جا سکتی کہ آپ کسی بھیصورتِ حال میں دوسروں کو متاثر کر پائیں گے۔خوبصورت ذہن کے حصول کے لیے اعلیٰ آئی کیو (IQ)، علم کے ذخیرے یا عظیمشخصیت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کی ضرورت تو صرف تخلیقی صلاحیت، تخیل اور ہمدردی ہے…یہ تمام ایسی تکنیکیں ہیں جنھیں عام آدمی بھی سیکھ سکتا ہے۔ ایڈورڈ ڈِی بونو پوری دُنیا میں لوگوںکے سوچنے کے انداز کو تبدیل کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ اس کتاب میں وہ آپ کو واضح اورعملی زبان میں لوگوں کو آسان گفتگو سے متاثر کرنے کے طریقے سکھاتے ہیں۔کیا آپ چاہتے ہیں کہ کوئی بھی آپ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے؟اگر ایسا ہے تو ڈِی بونو کے مشورے پر عمل کریں: جب تک آپ اسے آزمائیں گے نہیںآپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ آپ کی زندگی میں کتنا بڑا انقلاب لا سکتا ہے!!کچھ مترجم کے بارے میں:لائبہ خان شعبۂ تعلیم میں بحیثیت استاد اور ٹرینر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے انگریزی ادب کے علاوہ ایم ایڈ اور لسانیات میں ڈپلومہ کر رکھا ہے۔ وہ نہ صرف ملکی و غیر ملکی تحریروں کی پُرشوق قاری ہیں بلکہ خود بھی لکھنے کے فن سے شغف رکھتی ہیں۔ اگرچہ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے پیش نظر وہ بہت کم لکھتی ہیں لیکن ان کی تحریریں مختلف سوشل میڈیا یا فورمز بشمول ’’ممتاز مفتی آن لائن فورم‘‘ اور معروف ماہنامہ ’’اُردو ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوتی رہی ہیں۔ وہ سیلف ہیلپ لٹریچر کی بہت بڑی مدّاح ہیں۔ ترجمہ نگاری میں انھوں نے ترجیحاً سہل اسلوب اختیار کیا ہے اور پوری کوشش کی ہے کہ اصل متن کا حسن قائم رہے تاکہ قاری اور مصنف دونوں کا حق ادا کیا جاسکے. Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com 

Order your copy of Khoobsurat Zehan خوبصورت ذہن from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Edward De Bono 
ISBN No: 978-969-662-268-0 
Book Pages: 296 
Language: Urdu  
Category: Character Building 

ہم اپنے جسم کو مزید پُرکشش بنانے کے لیے لباس، کاسمیٹکس، غذا اور ورزش…
حتیٰ کہ سرجری پر بھی اپنی دولت کا اچھا خاصا حصہ صَرف کر دیتے ہیں۔ تاہم ایک
خوبصورت ذہن ایسی انمول دولت ہے جسے ہم بہت کم خاطر میں لاتے ہیں مگر یہ ہر خاص و عام
کی شخصیت میں چار چاند لگاتی ہے، جب کہ خوبصورت ذہن کو اپنے حصول کے لیے نہ تو کسی رقم
کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ہی زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔ جسمانی طور پر خوبصورت ترین
شخص بھی خوبصورت ذہن کے بغیر اپنی ساری دلکشی کھو دیتا ہے۔ آپ خواہ کتنی ہی
چونکا دینے والی شخصیت کے مالک ہوں، لیکن اگر آپ کا ذہن یکسانیت کا
شکار ہے تو اس بات کی امید نہیں کی جا سکتی کہ آپ کسی بھی
صورتِ حال میں دوسروں کو متاثر کر پائیں گے۔

خوبصورت ذہن کے حصول کے لیے اعلیٰ آئی کیو (IQ)، علم کے ذخیرے یا عظیم
شخصیت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کی ضرورت تو صرف تخلیقی صلاحیت، تخیل اور ہمدردی ہے…
یہ تمام ایسی تکنیکیں ہیں جنھیں عام آدمی بھی سیکھ سکتا ہے۔ ایڈورڈ ڈِی بونو پوری دُنیا میں لوگوں
کے سوچنے کے انداز کو تبدیل کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ اس کتاب میں وہ آپ کو واضح اور
عملی زبان میں لوگوں کو آسان گفتگو سے متاثر کرنے کے طریقے سکھاتے ہیں۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ کوئی بھی آپ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے؟
اگر ایسا ہے تو ڈِی بونو کے مشورے پر عمل کریں: جب تک آپ اسے آزمائیں گے نہیں
آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ آپ کی زندگی میں کتنا بڑا انقلاب لا سکتا ہے!!

کچھ مترجم کے بارے میں:
لائبہ خان شعبۂ تعلیم میں بحیثیت استاد اور ٹرینر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے انگریزی ادب کے علاوہ ایم ایڈ اور لسانیات میں ڈپلومہ کر رکھا ہے۔ وہ نہ صرف ملکی و غیر ملکی تحریروں کی پُرشوق قاری ہیں بلکہ خود بھی لکھنے کے فن سے شغف رکھتی ہیں۔ اگرچہ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے پیش نظر وہ بہت کم لکھتی ہیں لیکن ان کی تحریریں مختلف سوشل میڈیا یا فورمز بشمول ’’ممتاز مفتی آن لائن فورم‘‘ اور معروف ماہنامہ ’’اُردو ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوتی رہی ہیں۔ وہ سیلف ہیلپ لٹریچر کی بہت بڑی مدّاح ہیں۔ ترجمہ نگاری میں انھوں نے ترجیحاً سہل اسلوب اختیار کیا ہے اور پوری کوشش کی ہے کہ اصل متن کا حسن قائم رہے تاکہ قاری اور مصنف دونوں کا حق ادا کیا جاسکے.

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com 