Khawateen k liye Muntakhib Wakiyaat خواتین کے لیے منتخب واقعات Darussalam Publishers

Khawateen k liye Muntakhib Wakiyaat خواتین کے لیے منتخب واقعات

Rs.795 79500
  • SKU:
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Khawateen k liye Muntakhib Wakiyaat خواتین کے لیے منتخب واقعات
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Khawateen k liye Muntakhib Wakiyaat خواتین کے لیے منتخب واقعات from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Abdul Malik Mujahid ISBN No: 9786035003682 Category: Women Publish Date: 11/26/2015 Language: Urdu Book Pages: 344 Weight: 0.5 kg Book Size: 14x21 Color: 2 color اس دنیا کی لگ بھگ نصف آبادی بناتِ حوا پر مشتمل ہے۔ انسانی معاشرے میں بنات حوا کی اہمیت کسی بھی طرح مردوں سے کم نہیں۔ اسلام نے عورت کو بہت سارے حقوق عطا فرمائے ہیں۔ اسلام سے قبل عورت کی کوئی حیثیت تھی نہ مقام۔ وہ پیدا ہوتی تو اسے باعث عار سمجھا جاتا بلکہ بعض بد بخت تو اسے زمین میں زندہ گاڑ دیتے۔ مگر اسلام نے اسے ایک ماں،  بیٹی، بہن اور بیوی کی صورت میں نہایت مکرم اور معزز مقام عطا فرمایا۔ اسے حق وراثت اور حق ملکیت عطا فرمایا۔مصنف نے جب تاریخ کا مطالعہ کیا تو بعض واقعات اور کہانیاں جو بلکل سچی تھیں، اس قدر مؤثر اور سبق آموز تھیں کہ اُنکا جی چاہا کہ انکو اپنی بہنوں اور بیٹیوں تک پہنچا دیں۔ ان واقعات کو پڑھنے کے بعد خواتین میں ایک نیا شعور پیدا ہوگا، انھیں اپنی حیثیت اور ذمہ داریوں سے آگاہی حاصل ہوگی اور وہ مجرمانہ ذہنیت کے حامل چال باز لوگوں کی چکنی چپڑی باتوں میں آنے سے محفوظ رہیں گی۔      Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Khawateen k liye Muntakhib Wakiyaat خواتین کے لیے منتخب واقعات from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Abdul Malik Mujahid
ISBN No: 9786035003682
Category: Women 
Publish Date: 11/26/2015 
Language: Urdu
Book Pages: 344 
Weight: 0.5 kg 
Book Size: 14x21
Color: 2 color

اس دنیا کی لگ بھگ نصف آبادی بناتِ حوا پر مشتمل ہے۔ انسانی معاشرے میں بنات حوا کی اہمیت کسی بھی طرح مردوں سے کم نہیں۔ اسلام نے عورت کو بہت سارے حقوق عطا فرمائے ہیں۔ اسلام سے قبل عورت کی کوئی حیثیت تھی نہ مقام۔ وہ پیدا ہوتی تو اسے باعث عار سمجھا جاتا بلکہ بعض بد بخت تو اسے زمین میں زندہ گاڑ دیتے۔ مگر اسلام نے اسے ایک ماں،  بیٹی، بہن اور بیوی کی صورت میں نہایت مکرم اور معزز مقام عطا فرمایا۔ اسے حق وراثت اور حق ملکیت عطا فرمایا۔مصنف نے جب تاریخ کا مطالعہ کیا تو بعض واقعات اور کہانیاں جو بلکل سچی تھیں، اس قدر مؤثر اور سبق آموز تھیں کہ اُنکا جی چاہا کہ انکو اپنی بہنوں اور بیٹیوں تک پہنچا دیں۔ ان واقعات کو پڑھنے کے بعد خواتین میں ایک نیا شعور پیدا ہوگا، انھیں اپنی حیثیت اور ذمہ داریوں سے آگاہی حاصل ہوگی اور وہ مجرمانہ ذہنیت کے حامل چال باز لوگوں کی چکنی چپڑی باتوں میں آنے سے محفوظ رہیں گی۔     

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com