Kalay Kos کالے کوس Book Corner

Kalay Kos کالے کوس

Rs.600 60000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Kalay Kos کالے کوس
Author
Book Corner
Order your copy of Kalay Kos کالے کوس from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Balwant Singh ISBN No: 978-969-662-235-2 Book Pages: 176 Language: Urdu Category: Novel  آپ بلونت سنگھ کے ناول ’’کالے کوس‘‘ کا مطالعہ کریں گے تو انتظار حسین کی طرح کہہ اُٹھیں گے کہ پنجاب تو بس بلونت سنگھ کے ہاں ہی نظر آتا ہے؛ جیتا جاگتا پنجاب، سورمائوں اور الہڑ دوشیزائوں کا پنجاب۔ ایسا پنجاب جس میں محبت کی لازوال کہانیاں جنم لیتی ہیں__ اور وہ پنجاب بھی جس میں خون کی ندیاں بہنے لگی تھیں۔ ہندو سکھ ہوں یا مسلمان، ہجرت کرتے ہوئے بلوائیوں کا نشانہ ہوئے تو بلونت سنگھ کے قلم نے احتیاط اور انصاف سے ایک ایک وقوعہ لکھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ صاف ستھری زبان اور ماجرائی اسلوب میں لکھا ہوا یہ ناول محبت کی لازوال کہانیوں اور فسادات کے زمانے میں انسان کے وحشی ہو جانے کے موضوع پر لکھے گئے فکشن کے باب کا اہم حصہ ہو گیا ہے۔ محض اہم نہیں، الگ اور نمایاں بھی۔ الگ اور نمایاں یوں کہ پنجاب کے دیہی منظر نامے سے جنم لینے والے فسادات کے زمانے کی رومان بھری کہانیوں کو ایک ناول میں جس دلکش اسلوب، رواں دواں سادہ مگر عمدہ بیانیے میں گوندھ لیا گیا ہے، ایسا قرینہ پنجاب کا البیلا ناول نگار بلونت سنگھ ہی برت سکتا تھا۔ قبل ازیں ’’بک کارنر،جہلم‘‘ نے اس باکمال فکشن نگار کا ناول ’’چک پیراں کا جسا‘‘ بہت اہتمام سے چھاپا تھا جس کی پذیرائی کے بعد وہ ’’کالے کوس‘‘ کی طرف متوجہ ہوئے اور اب یہ خوب صورت اور اہم ناول آپ کے ہاتھوں میں ہے۔محمد حمید شاہد Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Kalay Kos کالے کوس from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Balwant Singh 
ISBN No: 978-969-662-235-2 
Book Pages: 176 
Language: Urdu 
Category: Novel 

آپ بلونت سنگھ کے ناول ’’کالے کوس‘‘ کا مطالعہ کریں گے تو انتظار حسین کی طرح کہہ اُٹھیں گے کہ پنجاب تو بس بلونت سنگھ کے ہاں ہی نظر آتا ہے؛ جیتا جاگتا پنجاب، سورمائوں اور الہڑ دوشیزائوں کا پنجاب۔ ایسا پنجاب جس میں محبت کی لازوال کہانیاں جنم لیتی ہیں__ اور وہ پنجاب بھی جس میں خون کی ندیاں بہنے لگی تھیں۔ ہندو سکھ ہوں یا مسلمان، ہجرت کرتے ہوئے بلوائیوں کا نشانہ ہوئے تو بلونت سنگھ کے قلم نے احتیاط اور انصاف سے ایک ایک وقوعہ لکھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ صاف ستھری زبان اور ماجرائی اسلوب میں لکھا ہوا یہ ناول محبت کی لازوال کہانیوں اور فسادات کے زمانے میں انسان کے وحشی ہو جانے کے موضوع پر لکھے گئے فکشن کے باب کا اہم حصہ ہو گیا ہے۔ محض اہم نہیں، الگ اور نمایاں بھی۔ الگ اور نمایاں یوں کہ پنجاب کے دیہی منظر نامے سے جنم لینے والے فسادات کے زمانے کی رومان بھری کہانیوں کو ایک ناول میں جس دلکش اسلوب، رواں دواں سادہ مگر عمدہ بیانیے میں گوندھ لیا گیا ہے، ایسا قرینہ پنجاب کا البیلا ناول نگار بلونت سنگھ ہی برت سکتا تھا۔ قبل ازیں ’’بک کارنر،جہلم‘‘ نے اس باکمال فکشن نگار کا ناول ’’چک پیراں کا جسا‘‘ بہت اہتمام سے چھاپا تھا جس کی پذیرائی کے بعد وہ ’’کالے کوس‘‘ کی طرف متوجہ ہوئے اور اب یہ خوب صورت اور اہم ناول آپ کے ہاتھوں میں ہے۔

محمد حمید شاہد

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 