Jannati Zevar -جنتی زیور
Order your copy of Jannati Zevar - جنتی زیور from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: All Abdulmustafa Azami
Pages: 416
Subject: Islam & Genuine Jewelery
Language: Urdu
اسلام میں عورت کا بڑا مقام اور مرتبہ ہے۔ اسلام سے پہلے عورت پستی کی گہرائیوں میں گری ہوئی تھی، معاشرے میں اس کا کوئی مقام نہ تھا، کوئی عزت نہ تھی، اسے صرف ایک بیکار شے سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے عورت کو اس کا اصل مقام دلایا۔ اس کی عزت و توقیر کی حدود متعین کیں، اور اسے معاشرے میں باعزت طور پر سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ دیا۔ ہماری بہنیں جب تک اسلام کی اصل تعلیمات سے روشناس نہیں ہو جاتیں، وہ بھرپور طریقے سے اپنے مقام کو نہیں سمجھ سکتیں، زیرمطالعہ کتاب میں دنیا و آخرت میں کیسی عورت کامیاب ہو سکتی ہے۔ ایک جنتی عورت میں کیا کیا خصوصیات ہونی چاہئیں، اس کتاب میں ان رہنما اصولوں کو بیان کیا گیا ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com