Order your copy of Jab Hindustan Fatah Hoga جب ہندوستان فتح ہوگا published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Tauseef Ahmad
ISBN No: N/A
Publisher: Nigarshat Publishers
Language: Urdu
Format: N/A
Category: Literature, History
جب ہندوستان فتح ہوگا احادیثِ مبارکہﷺ کی روشنی میں
مجاہدین ہندوستانی حکمرانوں کو زنجیروں میں جکڑ کر لایئں گے
قارئین کی آسانی کے لیے اس کتاب کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا اور سب سے اہم حصہ غزوہ ہند کے بارے میں احادیثِ مبارکہ متعلق ہے۔ اس میں غزوات کے ثمرات اور شہداء کے مقام کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں کچھ بزرگانِ دین کی آراء موجود ہیں۔ تیسرے حصہ میں ہر مجدون کی جنگ اور امام مہدی کا احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں ذکر کیا گیا ہے۔ مجدون کی جنگ غالب اکثریت کے لیے نئی بات ہے۔ یہ اسرائیل میں لڑی جائے گی اور اس میں مسلمان اور عیسائی متحد ہوں گے۔ حصہ چہارم عظیم روحانی شخصیت حضرت نعمت اللہ شاہ ولیؒ کی ساڑھے آٹھ سو سال قبل کی گئی پیشگوئیوں پر مشتمل ہے۔ اس میں ہندوستان کے ساتھ جنگ کے علاوہ تیسری عالمی جنگ کا منظر بھی موجود ہے اور آخری یعنی پانچویں حصے میں پاکستان کے بارے میں کچھ روحانی شخصیات کے تاثرات ہیں۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com