Islami Nizame Adl Aur Pakistan -اسلامی نظامِ عدل اور پاکستان Zavia Publishers Lahore

Islami Nizame Adl Aur Pakistan -اسلامی نظامِ عدل اور پاکستان

Rs.200 20000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Islami Nizame Adl Aur Pakistan -اسلامی نظامِ عدل اور پاکستان
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Islami Nizame Adl Aur Pakistan - اسلامی نظامِ عدل اور پاکستان  published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: All Md Akbar MasumiPublisher: Zavia Publishers Lahore Pages: 290Subject: Islam & Islamic System and JusticeLanguage: Urdu  اسلام کسی ایک عہد یا زمانے کے لیے نہیں تھا، یہ صرف اپنے دور کے لیے نہیں تھا۔ کچھ خاص انسانوں کے لیے نہیں تھا۔ یہ پوری بنی نوع انسانیت کے لیے، دنیا کے ہر فرد کے لیے ہے، ہر عہد کے لیے ہے۔ ہر زمانے کے لیے ہے۔ ہر سوچ کے لیے ہے۔ ہر مقام کے لیے ہے۔ اسلامی نظامِ عدل صرف اہلِ اسلام کے لیے مختص نہیں۔ یہ پورے معاشرے کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ یہ اپنے اندر ایک بحر بیکراں لیے ہوئے ہے۔ اسلامی عدل مشرک و کافر کے لیے بھی، ایک عام مسلمان کے لیے بھی اور سب سے بڑھ کر حیوانات کے لیے بھی ہے۔ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا، اور اسلام ہی اس کی اساس ہے۔ اس کتاب میں اسلامی نظام عدل اور پاکستان کے موضوع کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ پاکستان میں اسلامی نظام عدل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔       Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Islami Nizame Adl Aur Pakistan - اسلامی نظامِ عدل اور پاکستان  published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: All Md Akbar Masumi
Publisher: Zavia Publishers Lahore 
Pages: 290
Subject: Islam & Islamic System and Justice
Language: Urdu 

اسلام کسی ایک عہد یا زمانے کے لیے نہیں تھا، یہ صرف اپنے دور کے لیے نہیں تھا۔ کچھ خاص انسانوں کے لیے نہیں تھا۔ یہ پوری بنی نوع انسانیت کے لیے، دنیا کے ہر فرد کے لیے ہے، ہر عہد کے لیے ہے۔ ہر زمانے کے لیے ہے۔ ہر سوچ کے لیے ہے۔ ہر مقام کے لیے ہے۔ اسلامی نظامِ عدل صرف اہلِ اسلام کے لیے مختص نہیں۔ یہ پورے معاشرے کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ یہ اپنے اندر ایک بحر بیکراں لیے ہوئے ہے۔ اسلامی عدل مشرک و کافر کے لیے بھی، ایک عام مسلمان کے لیے بھی اور سب سے بڑھ کر حیوانات کے لیے بھی ہے۔ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا، اور اسلام ہی اس کی اساس ہے۔ اس کتاب میں اسلامی نظام عدل اور پاکستان کے موضوع کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ پاکستان میں اسلامی نظام عدل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔      

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com