Islam ki Sachayi aur Science k Aitrafaat اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات Darussalam Publishers

Islam ki Sachayi aur Science k Aitrafaat اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات

Rs.450 45000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Islam ki Sachayi aur Science k Aitrafaat اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Islam ki Sachayi aur Science k Aitrafaat - اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: I.A. Ibrahim And Mohsin FaraniISBN No: 9789699134395Publish Date: 08/05/2015Language: Urdu Book Pages:336Weight: 0.3 kg Book Size: 14x21Color: 2 color   اسلام واحد سچا اور خالص دین ہے جو اللہ نے اپنے بندوں کے لیے چُنا ہے مگر اہلِ باطل کا وتیرہ ہے کہ وہ اپنے جھوٹے نظریات کو فروغ دینے کے لیے اسلام کے بارے میں مسلسل منفی پروپیگنڈہ کرتے چلے آرہے ہیں جس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کئی گنا تیزی آگئی ہے۔ ان حالات میں بہت ضروری ہوگیا ہے کہ اسلام کی ٹھیک ٹھیک تعلیمات جدید اسلوب اور جدید زبان میں دنیا کے سامنے پیش کی جائیں اور کتاب و سنت کے ان بیانات و مباحث کو دنیا کے سامنے رکھا جائے جن کی چودہ سو سال بعد سائنس من و عن تصدیق و توثیق کر رہی ہے۔ اس متنوع اور جامع علمی مواد کی حامل کتاب میں اسلام کے مختصر تعارف، سیرتِ رسول ﷺ کے چند پہلو، مسلماونوں کے علمی کارنامے اور بعض غیر مسلموں کے قبولِ اسلام کے ایمان افروز واقعات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک غیر مسلم اسلام میں داخل ہو سکتا ہے۔   

Order your copy of Islam ki Sachayi aur Science k Aitrafaat - اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: I.A. Ibrahim And Mohsin Farani
ISBN No: 9789699134395
Publish Date: 08/05/2015
Language: Urdu 
Book Pages:336
Weight: 0.3 kg 
Book Size: 14x21
Color: 2 color 

 اسلام واحد سچا اور خالص دین ہے جو اللہ نے اپنے بندوں کے لیے چُنا ہے مگر اہلِ باطل کا وتیرہ ہے کہ وہ اپنے جھوٹے نظریات کو فروغ دینے کے لیے اسلام کے بارے میں مسلسل منفی پروپیگنڈہ کرتے چلے آرہے ہیں جس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کئی گنا تیزی آگئی ہے۔ ان حالات میں بہت ضروری ہوگیا ہے کہ اسلام کی ٹھیک ٹھیک تعلیمات جدید اسلوب اور جدید زبان میں دنیا کے سامنے پیش کی جائیں اور کتاب و سنت کے ان بیانات و مباحث کو دنیا کے سامنے رکھا جائے جن کی چودہ سو سال بعد سائنس من و عن تصدیق و توثیق کر رہی ہے۔ اس متنوع اور جامع علمی مواد کی حامل کتاب میں اسلام کے مختصر تعارف، سیرتِ رسول ﷺ کے چند پہلو، مسلماونوں کے علمی کارنامے اور بعض غیر مسلموں کے قبولِ اسلام کے ایمان افروز واقعات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک غیر مسلم اسلام میں داخل ہو سکتا ہے۔   