Imam Zain Ulabadeen -امام زین العابدین ؓ
- Category: Islam, Market Books -subject to availability
Order your copy of Imam Zain Ulabadeen - امام زین العابدین from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Mufti Gulam Rasool Naqshbandi
Pages: 320
Subject: Islam & Imam Zain
Language: Urdu
حق بات کہنا ہے یہاں دار پہ چڑھنا حق بات کہنے کی سزا یہاں کتنی کڑی ہے قابل فخر و ستائش ہیں وہ ہستیاں جو حق بات کہنے کے لیے طاغوتی طاقتوں کے آگے سینہ سپر ہوئیں۔ اس کے لیے انہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ بھی نہ کی۔ کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے اللہ کے نام کی سربلندی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اور پھر تاابد آسودۂ خاک ہوئیں، حضرت امام زین العابدین جو شرکائے کربلا کے زندہ بچ جانے والوں کی آخری شمع تھے، جن سے اہل بیت اطہار کی ضوفشانیاں پھوٹیں اور یوں عالم کو منور کر گئیں۔ حضرت امام زین العابدین ایک عہد کا نام ہے۔ جو تاابد زندہ رہے گا، زیرمطالعہ کتاب حضرت امام زین العابدین کی داستانِ حیات کا ایک المناک اور درخشندہ باب ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com