Imam Hassan Aur Khalafte Rashdah -امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ Zavia Publishers Lahore

Imam Hassan Aur Khalafte Rashdah -امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ

Rs.300 30000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Imam Hassan Aur Khalafte Rashdah -امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Imam Hassan Aur Khalafte Rashdah - امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Mufti Gulam Rasul Naqshbandi Publisher: Zavia Publishers Lahore Pages: 256Subject: Islam & Imam Hasan and Khilafa RashidLanguage: Urdu  نبی مکرم ﷺ کے دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لیے خلفائے راشدین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ اس خلافتِ راشدہ کے دور میں منکرین زکوٰۃ، جھوٹی نبوت کے دعویداروں جیسے فتنوں نے سراٹھایا۔ اللہ کے ان برگزیدہ بندوں اور نبی کریم ﷺ کے تربیت یافتگان نے ان کی سرکوبی اور بیخ کنی کی، اور حدود اسلامیہ کو وسعت دے کر دین اسلام کو چاروں اطراف پھیلا دیا۔ حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضی اللہ عنہم نے اپنی محنت اور فہم و فراست سے مسلمانوں کی شیرازہ بندی کی، پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ خلافت کے پانچویں ستون کی صورت میں ابھرے۔ ان کی خلافت محض چھ ماہ پر محیط رہی، اور پھر وہ مسلمانوں کو منتشر ہونے سے بچانے کے لیے خلافت سے دستبردار ہو گئے، حضرت امام حسن اور خلافت راشدہ پر ایک معلوماتی اور مدلل کتاب جس میں خلافت راشدہ کے خد و خال کو نمایاں کیا گیا ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Imam Hassan Aur Khalafte Rashdah - امام حسنؓ اور خلافتِ راشدہ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Mufti Gulam Rasul Naqshbandi 
Publisher: Zavia Publishers Lahore 
Pages: 256
Subject: Islam & Imam Hasan and Khilafa Rashid
Language: Urdu 

نبی مکرم ﷺ کے دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لیے خلفائے راشدین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ اس خلافتِ راشدہ کے دور میں منکرین زکوٰۃ، جھوٹی نبوت کے دعویداروں جیسے فتنوں نے سراٹھایا۔ اللہ کے ان برگزیدہ بندوں اور نبی کریم ﷺ کے تربیت یافتگان نے ان کی سرکوبی اور بیخ کنی کی، اور حدود اسلامیہ کو وسعت دے کر دین اسلام کو چاروں اطراف پھیلا دیا۔ حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضی اللہ عنہم نے اپنی محنت اور فہم و فراست سے مسلمانوں کی شیرازہ بندی کی، پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ خلافت کے پانچویں ستون کی صورت میں ابھرے۔ ان کی خلافت محض چھ ماہ پر محیط رہی، اور پھر وہ مسلمانوں کو منتشر ہونے سے بچانے کے لیے خلافت سے دستبردار ہو گئے، حضرت امام حسن اور خلافت راشدہ پر ایک معلوماتی اور مدلل کتاب جس میں خلافت راشدہ کے خد و خال کو نمایاں کیا گیا ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com