Holnak Azab (Qissa Syedna Shoaib) Silsila Qasas ul Anbiya 14/30 ہولناک عذاب (قصہ سیدنا شعیب) سلسلہ قصص الانبیاء Darussalam Publishers

Holnak Azab (Qissa Syedna Shoaib) Silsila Qasas ul Anbiya 14/30 ہولناک عذاب (قصہ سیدنا شعیب) سلسلہ قصص الانبیاء

Rs.120 12000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Holnak Azab (Qissa Syedna Shoaib) Silsila Qasas ul Anbiya 14/30 ہولناک عذاب (قصہ سیدنا شعیب) سلسلہ قصص الانبیاء
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Holnak Azab (Qissa Syedna Shoaib) Silsila Qasas ul Anbiya 14/30 ہولناک عذاب (قصہ سیدنا شعیب) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Ishtiaq Ahmed Language: Urdu Book Pages: 20  Weight: 0.05 kg Book Size: 17x24 Color: 4 color  خودغرضی، ایک بھیڑیے کی مانند ہوتی ہے جو خلوص نیت ضمیر اور کردار کو کھا جاتی ہے۔ قوموں کی خود غرضی اسے لالچ، حرص اور فساد کی اس راہ پر لے جاتی ہے جس کا آخری قدم انہیں ہولناک عذاب سے دوچار کردیتا ہے۔ ہولناک عذاب ایسی ہی ایک قوم کی کہانی ہے اللہ تعالٰی کی ذات کا منکر! سر سے پاؤں تک بدنیتی کے پیکر! ایسی قوم، معمولی نہیں، ہولناک عذاب ہی کی حقدار تھی۔ زلزلے کا عذاب، چیخ کا عذاب، سائبان کا عذاب جو ان کے جسموں کو خاک میں ملا گیا۔ سرکشی، بددیانتی اور گمراہی نے انہیں برباد کر کے رکھ دیا۔ ہولناک عذاب سرکش اور بددیانت قوم کی کہانی، پڑھیے اور اللہ کی پکڑ سے ڈریے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Holnak Azab (Qissa Syedna Shoaib) Silsila Qasas ul Anbiya 14/30 ہولناک عذاب (قصہ سیدنا شعیب) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu 
Book Pages: 20  
Weight: 0.05 kg 
Book Size: 17x24 
Color: 4 color 

خودغرضی، ایک بھیڑیے کی مانند ہوتی ہے جو خلوص نیت ضمیر اور کردار کو کھا جاتی ہے۔ قوموں کی خود غرضی اسے لالچ، حرص اور فساد کی اس راہ پر لے جاتی ہے جس کا آخری قدم انہیں ہولناک عذاب سے دوچار کردیتا ہے۔ ہولناک عذاب ایسی ہی ایک قوم کی کہانی ہے اللہ تعالٰی کی ذات کا منکر! سر سے پاؤں تک بدنیتی کے پیکر! ایسی قوم، معمولی نہیں، ہولناک عذاب ہی کی حقدار تھی۔ زلزلے کا عذاب، چیخ کا عذاب، سائبان کا عذاب جو ان کے جسموں کو خاک میں ملا گیا۔ سرکشی، بددیانتی اور گمراہی نے انہیں برباد کر کے رکھ دیا۔ ہولناک عذاب سرکش اور بددیانت قوم کی کہانی، پڑھیے اور اللہ کی پکڑ سے ڈریے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  