Holnak Aag (Qissa Syedna Ibrahim) Silsila Qasas ul Anbiya 6/30 ہولناک آگ (قصہ سیدنا ابراہیم) سلسلہ قصص الانبیاء
Order your copy of Holnak Aag (Qissa Syedna Ibrahim) Silsila Qasas ul Anbiya 6/30 ہولناک آگ (قصہ سیدنا ابراہیم) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu
Book Pages: 20
Weight: 0.052 kg
Book Size: 17x24
Color: 4 color
ماحول سے متاثر ہونے والے صاحب عزم نہیں ہوتے اور جو صاحب عزم ہوں وہ ماحول سے متاثر نہیں ہوتے بلکہ ماحول کے لیے ایک ایسا تاثر چھوڑ جاتے ہیں کہ ان کی پیروی اور نقالی کرنا ہرکوئی اپنے لیے باعث فخر سمجھتا ہے۔ وہ بھرے مجمعے میں اکیلے تھے۔ سب سہارے ساتھ چھوڑ چکے تھے سایہ شفقت بھی دشمنی اور نفرت کا نشان بن گیا تھا لیکن وہ عزم کر چکے تھے اور عزم کی راہ میں تو پتھر بھی موم ہو جاتا ہے۔ وہ برائی کے سامنے بھلائی کی چٹان بن گئے، ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی لیکن انھوں نے بھی صبر کی عظیم مثال قائم کی۔ ہولناک آگ پرعزم شخصیت کا روشن تذکرہ جن کی پیروی باعث عزت اورذریعہ نجات ہے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com