Hazrat Rabia Basri حضرت رابعہ بصری Book Corner

Hazrat Rabia Basri حضرت رابعہ بصری

Rs.800 80000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Hazrat Rabia Basri حضرت رابعہ بصری
Author
Book Corner
Order your copy of Hazrat Rabia Basri حضرت رابعہ بصری from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders.  Author: Hafiz Nasir Mahmood ISBN No: 978-969-662-229-1 Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Islam, History, Biography, Sufism  دنیائے اسلام کو یہ خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے کہ اس میں ہمہ وقت ایسے نفوس قدسیہ موجود رہے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ودیعت کردہ علم سے عامۃالناس کو اپنے خیرونظر کے روحانی چشموں سے سیراب کرتے رہے ہیں جس کی وجہ سے ان میں اسلامی اقدار کے چراغ جلتے رہے ہیں۔ ہم اپنے ماضی کا جائزہ لیں تو ہمیں اپنے اکابرین و مدبرین کی وہ تاریخ ساز جدوجہد، محنت، عرق ریزی اور جانفشانی تاریخ کے اوراق پر جگہ جگہ دکھائی دیتی ہے جس نے انسانیت کے تن مردہ میں اسلام کی تابندہ روشنی کی روح پھونک دی تھی۔ایسی ہی نامور ہستیوں میں سے ایک ہستی حضرت رابعہ بصری' کی ہیں۔ جنہوں نے اپنی تعلیمات اور طرزعمل سے تصوف کی دنیا میں ایک تموج پیدا کیا۔ نئی راہیں نکالیں اور آنے والوں کے لئے ایک روشن راتہ بنا گئیں۔ انہوں نے بے غرض اور بے لوث محبت کے ایسے چراغ روشن کئے جن سے ساری دنیائے تصوف نہ صرف متاثر ہوئی بلکہ متعارف ہوئی۔ زیرنظر کتاب حضرت رابعہ بصری' کی سوانح حیات ہے اس میں ان کی تعلیمات، کرامات، اوصاف اور کمالات کا بھی ذکر جامع انداز میں موجود ہے۔ کتاب کا ظاہری حسن بھی خوب ہے۔ بک کارنرشوروم اس حوالے سے شاندار مثالیں قائم کر رہا ہے۔(روزنامہ ایکسپریس) Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Hazrat Rabia Basri حضرت رابعہ بصری from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders. 

Author: Hafiz Nasir Mahmood 
ISBN No: 978-969-662-229-1 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Islam, History, Biography, Sufism 

دنیائے اسلام کو یہ خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے کہ اس میں ہمہ وقت ایسے نفوس قدسیہ موجود رہے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ودیعت کردہ علم سے عامۃالناس کو اپنے خیرونظر کے روحانی چشموں سے سیراب کرتے رہے ہیں جس کی وجہ سے ان میں اسلامی اقدار کے چراغ جلتے رہے ہیں۔ ہم اپنے ماضی کا جائزہ لیں تو ہمیں اپنے اکابرین و مدبرین کی وہ تاریخ ساز جدوجہد، محنت، عرق ریزی اور جانفشانی تاریخ کے اوراق پر جگہ جگہ دکھائی دیتی ہے جس نے انسانیت کے تن مردہ میں اسلام کی تابندہ روشنی کی روح پھونک دی تھی۔
ایسی ہی نامور ہستیوں میں سے ایک ہستی حضرت رابعہ بصری' کی ہیں۔ جنہوں نے اپنی تعلیمات اور طرزعمل سے تصوف کی دنیا میں ایک تموج پیدا کیا۔ نئی راہیں نکالیں اور آنے والوں کے لئے ایک روشن راتہ بنا گئیں۔ انہوں نے بے غرض اور بے لوث محبت کے ایسے چراغ روشن کئے جن سے ساری دنیائے تصوف نہ صرف متاثر ہوئی بلکہ متعارف ہوئی۔ زیرنظر کتاب حضرت رابعہ بصری' کی سوانح حیات ہے اس میں ان کی تعلیمات، کرامات، اوصاف اور کمالات کا بھی ذکر جامع انداز میں موجود ہے۔ کتاب کا ظاہری حسن بھی خوب ہے۔ بک کارنرشوروم اس حوالے سے شاندار مثالیں قائم کر رہا ہے۔

(روزنامہ ایکسپریس)

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 