Order your copy of Hazab Ullah حزب اللہ from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Naeem Qasim, Muhammad Yahya Khan
ISBN No: N/A
Language: Urdu
Format: N/A
Category: Literature, Fiction
ایک چھاپہ مار تنظیم جس نے اسرئیل کے دانت کھٹے کردئیے۔ کتاب میں پارٹی کی تنظیم اور اس کی جدوجہد کے طریق کار کی وضاحت کی گئی ہے اور ان سے بڑھ کر یہ کہ اس میں حزب اللہ کی تاریخ کے اہم ترین سنگ ہائے میل بیان کیے گئے ہیں۔ میں حزب اللہ کے اندر کا آدمی کے طور پر توقع کرتا ہوں کہ میں اپنے قارئین کو واقعات سے آگاہ کرنے میں کامیاب رہا ہوں اور حتمی فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں۔ مجھے اگر کچھ کامیابی ہوئی تو یہ خداوند کریم کی دی ہوئی استطاعت ہی کا نتیجہ ہے۔ اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com