Haqooq e Waaldein (Haqooq Series) Darussalam Publishers

Haqooq e Waaldein (Haqooq Series)

Rs.120 12000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Haqooq e Waaldein (Haqooq Series)
Author
Darussalam Publishers
Order your copy Haqooq e Waaldein (Haqooq Series) from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Hafiz Salah-ud-Din Yousaf ISBN No: 9789695741856 Publish Date: 02/24/2008 Language: Urdu Book Pages: 24 Weight:  0.2 kg Book Size: 12x21  Color: 1 Color  حقوق العباد میں سے سب سے مقدم حق والدین کا  ہے ۔  اور یہ  اتنا اہم حق ہے  کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے  حق ِعبادت کے جس حق ذکر کیا ہے وہ والدین کا حق ہے ۔والدین کا حق یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے  ان کا  مکمل ادب واحترم کیا جائے  ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت  وفرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتسلیم خم کیا جائے ۔ قرآں وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے  کہ والدین سے حسنِ سلوک سے رزق میں فراوانی اور عمر میں زیادتی ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی کرنے والا او ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتا ہے اور بالآخر جہنم کا ایندھن بن جاتاہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے والے سے  اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے  اور یہ ناراضگی اس کی دنیا  اور آخرت دونوں برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے  یہ انتہائی ضروری ہے کہ اہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں ۔اس معاملے میں  قرآن وسنت سے ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اس  کی روشنی میں اپنے  رویوں کودرست اور کردار کی تعمیر کریں۔ زیر نظر کتابچہ ’’حقوق الوالدین‘‘ مفسر قرآن  مولانا حافظ صلاح یوسف ﷾ کی  اسی موضوع پر ایک رہنما تحریر ہے۔ جس میں  انہوں نے  بڑے احسن انداز میں والدین کے حقوق  کو  پیش کیا ہے ۔  موضوع کی اہمیت کے پیش نظر دارالسلام سٹوڈیو نے اس کتاب کو آڈیو کیسٹ اور سی ڈی کی صورت میں  بھی پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس  کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ اور ہمیں  اپنے والدین کی عزت واحترم کرنے اور ان کے  حقوق  ادا کرنے والابنائے   Your one-stop Urdu book store www.urdubook.com

Order your copy Haqooq e Waaldein (Haqooq Series) from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Hafiz Salah-ud-Din Yousaf 
ISBN No: 9789695741856 
Publish Date: 02/24/2008
Language: Urdu
Book Pages: 24 
Weight:  0.2 kg 
Book Size: 12x21  
Color: 1 Color 

حقوق العباد میں سے سب سے مقدم حق والدین کا  ہے ۔  اور یہ  اتنا اہم حق ہے  کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے  حق ِعبادت کے جس حق ذکر کیا ہے وہ والدین کا حق ہے ۔والدین کا حق یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے  ان کا  مکمل ادب واحترم کیا جائے  ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت  وفرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتسلیم خم کیا جائے ۔ قرآں وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے  کہ والدین سے حسنِ سلوک سے رزق میں فراوانی اور عمر میں زیادتی ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی کرنے والا او ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتا ہے اور بالآخر جہنم کا ایندھن بن جاتاہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے والے سے  اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے  اور یہ ناراضگی اس کی دنیا  اور آخرت دونوں برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے  یہ انتہائی ضروری ہے کہ اہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں ۔اس معاملے میں  قرآن وسنت سے ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اس  کی روشنی میں اپنے  رویوں کودرست اور کردار کی تعمیر کریں۔ زیر نظر کتابچہ ’’حقوق الوالدین‘‘ مفسر قرآن  مولانا حافظ صلاح یوسف ﷾ کی  اسی موضوع پر ایک رہنما تحریر ہے۔ جس میں  انہوں نے  بڑے احسن انداز میں والدین کے حقوق  کو  پیش کیا ہے ۔  موضوع کی اہمیت کے پیش نظر دارالسلام سٹوڈیو نے اس کتاب کو آڈیو کیسٹ اور سی ڈی کی صورت میں  بھی پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس  کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ اور ہمیں  اپنے والدین کی عزت واحترم کرنے اور ان کے  حقوق  ادا کرنے والابنائے  

Your one-stop Urdu book store www.urdubook.com