Haqooq Aur Faraaiz Darussalam Publishers

Haqooq Aur Faraaiz

Rs.285 28500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Haqooq Aur Faraaiz
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Haqooq Aur Faraaiz published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author:  Hafiz Salah-ud-Din YousafISBN No:  9789699134302 Publisher: Darussalam Publishers Publish Date: 06/13/2007 Language: Urdu  Book Pages: 256Weight: 0.4  kg Book Size: 14x21  Color: 1  color  ہمارے معاشرے کے بگاڑ کا اصل سبب یہ ہے کہ ہر شخص صرف اپنے نفع و نقصان کا ترازو تھامے بیٹھا ہے جس کے نتیجے میں دوسروں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں او راپنے فرائض سے غفلت برتی جارہی ہے ۔جب تک یہ صورت حال نہیں بدلتی اور تمام حقداروں کے حقوق بخیر و خوبی ادا کرنے کا احساس پیدا نہیں ہوتا ،معاشرے کی حالت اعتدال پر نہیں آئے گی۔مفسر قرآن حافظ صلاح الدین صاحب یوسف نے  زیر نظر کتاب میں اسی بات کو اجاگر کیا ہے ۔حافظ صاحب موصوف نے حقوق اللہ ،حقوق الوالدین،حقوق الزوجین،حقوق الاولاد اور حقوق العباد کے زیر عنوان ہر فرد کے  حقوق و فرائض کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔اہل اسلام کو اس کتاب کا مطالعہ لازماً کرنا چاہیے تاکہ اپنے فرائض اور دوسروں کے حقوق سے آگاہی ہو سکے اور ایک خوبصورت اور پر امن معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکے    Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Haqooq Aur Faraaiz published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author:  Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
ISBN No:  9789699134302 
Publisher: Darussalam Publishers 
Publish Date: 06/13/2007 
Language: Urdu  
Book Pages: 256
Weight: 0.4  kg 
Book Size: 14x21  
Color: 1  color 

ہمارے معاشرے کے بگاڑ کا اصل سبب یہ ہے کہ ہر شخص صرف اپنے نفع و نقصان کا ترازو تھامے بیٹھا ہے جس کے نتیجے میں دوسروں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں او راپنے فرائض سے غفلت برتی جارہی ہے ۔جب تک یہ صورت حال نہیں بدلتی اور تمام حقداروں کے حقوق بخیر و خوبی ادا کرنے کا احساس پیدا نہیں ہوتا ،معاشرے کی حالت اعتدال پر نہیں آئے گی۔مفسر قرآن حافظ صلاح الدین صاحب یوسف نے  زیر نظر کتاب میں اسی بات کو اجاگر کیا ہے ۔حافظ صاحب موصوف نے حقوق اللہ ،حقوق الوالدین،حقوق الزوجین،حقوق الاولاد اور حقوق العباد کے زیر عنوان ہر فرد کے  حقوق و فرائض کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔اہل اسلام کو اس کتاب کا مطالعہ لازماً کرنا چاہیے تاکہ اپنے فرائض اور دوسروں کے حقوق سے آگاہی ہو سکے اور ایک خوبصورت اور پر امن معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکے   

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com