Hakayte Kashf Almehboob -حکایاتِ کشف المحجوب
Order your copy of Hakayte Kashf Almehboob - حکایاتِ کشف المحجوب Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Dr. Zahoor Alhassan Sharib
Pages: 176
Subject: Islam & Determination Of Law
Language: Urdu
یہ تصوف پر بڑی ہی اعلیٰ پائے کی کتاب ہے۔ یہ وہ شہرہ آفاق کتاب ہے۔ جس میں حضرت داتا علی ہجویری کی مایہ ناز کتاب کشف المحجوب کی حکایات کو انتہائی سلیس اور آسان پیرایہ میں درج کیا گیا ہے۔ ایسی حکایات جن سے نہ صرف ایمان تازہ ہوتا ہے۔ بلکہ انسان ان میں سے بہت کچھ کشید کر کے سیکھتا بھی ہے، اور اپنی زندگی کو سہل بناتا ہے۔ یہ ایمان افروز حکایات کا دلنشین مجموعہ ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com