Order your copy of Hadees-E- Sahiya HB from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
ISBN: 9789690014856
Author: Syed Maqbool Hussain Shah
Language: Urdu
Binding: Hard Cover
Number of Pages: 352
Category: Islamic Quran / Hadies
سید مقبول حسین١٩٥٢ء میں انجیرنگ کے شعبہ سے منسلک ہوۓ اور نومبر ١٩٩٢ء میں سینٹرل ٹیلی کمیونیکیشن ریجن پنجاب سے بطور ڈویژنل انجینر ریٹائر ہوۓ رٹیائرمنٹ سے دو سال قبل انہوں نے قرآن مجید پر کام شروع کر دیا تھا انہوں نے قرآن مجید میں اللہ تعالی کے ٨٤٣ پیغامات کو مختلف عنوانات کے تحت ترتیب دیا تفسیر کے لیے پہلی مرتبہ قرآن مجید کی آیات سے مدد لی اس کتاب کو ادارہ فیروزسنزنے شائع کیا ہے زیر نظر کتاب میں جناب سید مقبول حسین نے متفق علیہ احادیث پر مشمتل رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ٩٢٣پیغامت کو مرتب کیا ہے اور عنوانات کی ترتیب بالکل وہی رکھی ہے جو ان کی کتاب “قرآنی احکام” میں اللہ تعالی کے ٨٤٣پیغامات کی ہے اس طرح کسی بھی مسئلہ پر قرآن مجید کی آیات اور متفق علیہ احادیث کو بڑی آسانی سے ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے چنانچہ اس کتاب کی اہمیت ظہر من اشمس ہے سلام ٹرسٹ نے کتاب قرآنی احکام کی طرح کتاب کو بھی خدمت خلق کے جزبہ سے بغیر کسی مالی منفعت کے شائع کیا ہے.امید ہے کہ قارئین اس کتاب سے کما حقہ استفادہ کر سکیں گے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com