Gar Yaad Rahay گر یاد رہے Book Corner

Gar Yaad Rahay گر یاد رہے

Rs.800 80000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Gar Yaad Rahay گر یاد رہے
Author
Book Corner
Order your copy of Gar Yaad Rahay گر یاد رہے from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Gulzar ISBN No: 978-969-662-184-3 Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Poetry, Sketches  ’’گَر یاد رہے‘‘ میں، بہت سے ’’پچھلے پنّے ‘‘ بھی شامل ہیں۔ کچھ ’’سوانحی افسانے‘‘ (Biographical Stories) بھی ہیں۔ جو صحیح واقعات پر صحیح ناموں کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔ اُن میں کوئی بات فکشن نہیں ہے۔ تخیّلی نہیں ہے۔ West (مغرب) میں ایک روایت ہے Biographical ناول لکھنے کی۔ خیال آیا اگر ناول لکھے جاسکتے ہیں تو Biographical افسانے کیوں نہیں؟ .... اِس کتاب میں وہ بھی شامل ہیں۔کچھ نظمیں جو مَیں نے دوستوں اور اپنے معزز اُستادوں کے نام لکھیں۔ وہ ہندوستان سے بھی ہیں اور پاکستان سے بھی۔ اور کچھ رشتے جو ’’اُردو‘‘ کے ناطے سے جُڑ گئے۔ کچھ لوگوں کو پڑھنے والے جانتے ہوں گے، کچھ جان جائیں گے۔ اِس کتاب میں ایک نوسٹیلجیا ہے۔ جو میرے اَندر مہکتا رہتا ہے۔ ؎وقت کے سِتم کم حسیں نہیںآج ہیں یہاں کل کہیں نہیںوقت سے پَرے اگر مِل گئے کہیںمیری آواز ہی پہچان ہے ، گَر یاد رہے!گلزارؔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Gar Yaad Rahay گر یاد رہے from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Gulzar 
ISBN No: 978-969-662-184-3 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Poetry, Sketches 

’’گَر یاد رہے‘‘ میں، بہت سے ’’پچھلے پنّے ‘‘ بھی شامل ہیں۔ کچھ ’’سوانحی افسانے‘‘ (Biographical Stories) بھی ہیں۔ جو صحیح واقعات پر صحیح ناموں کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔ اُن میں کوئی بات فکشن نہیں ہے۔ تخیّلی نہیں ہے۔ West (مغرب) میں ایک روایت ہے Biographical ناول لکھنے کی۔ خیال آیا اگر ناول لکھے جاسکتے ہیں تو Biographical افسانے کیوں نہیں؟ .... اِس کتاب میں وہ بھی شامل ہیں۔کچھ نظمیں جو مَیں نے دوستوں اور اپنے معزز اُستادوں کے نام لکھیں۔ وہ ہندوستان سے بھی ہیں اور پاکستان سے بھی۔ اور کچھ رشتے جو ’’اُردو‘‘ کے ناطے سے جُڑ گئے۔ کچھ لوگوں کو پڑھنے والے جانتے ہوں گے، کچھ جان جائیں گے۔ اِس کتاب میں ایک نوسٹیلجیا ہے۔ جو میرے اَندر مہکتا رہتا ہے۔ ؎

وقت کے سِتم کم حسیں نہیں
آج ہیں یہاں کل کہیں نہیں
وقت سے پَرے اگر مِل گئے کہیں
میری آواز ہی پہچان ہے ، گَر یاد رہے!

گلزارؔ

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  