Fiqri Majmua Wazaif -فقری مجموعہ وظائف
Order your copy of Fiqri Majmua Wazaif - فقری مجموعہ وظائف published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Allama Alam Fiqri
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 696
Subject: Islam & Poor Collection Benefits
Language: Urdu
دنیا کے رنج و الم کو کافور کرنے کے لیے واحد سہارا اللہ رب العزت کی ذات بابرکات ہے۔ وہی ایک سہارا ہے جس کے دامن پناہ میں آ کر دنیا کے مصائب اور رنج دور ہو جاتے ہیں۔ زیرمطالعہ کتاب میں دعاؤں اور وظائف کی روشنی میں اپنے تفکرات کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔ اس بارے میں معلومات کا بحر بیکراں موجود ہے۔ دنیا کے رنج و الم سے نجات کا واحد راستہ دعائیں اور وظائف ہیں۔ زیرمطالعہ کتاب میں دنیاوی رنج و الم سے نجات کا راستہ دعاؤں اور وظائف کی روشنی میں درج ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com