Fiqhi Ihkam o Masail (2 Vol Set) (2 Vol) فقہی احکام و مسائل Darussalam Publishers

Fiqhi Ihkam o Masail (2 Vol Set) (2 Vol) فقہی احکام و مسائل

Rs.3,800 380000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Fiqhi Ihkam o Masail (2 Vol Set) (2 Vol) فقہی احکام و مسائل
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Fiqhi Ihkam o Masail (2 Vol Set) (2 Vol) فقہی احکام و مسائل from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Muhammad Subhi bin Hassan KhallaaqISBN No: 01020200Publish Date: 08/02/2015Language: Urdu Book Pages: 922Weight: 0.9 kg Book Size: 17x24Color: 1 color  اللہ عزوجل نے یہ کائنات ہست و بود انسان کے لیے بنائی ہے اور انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ہمارا عظیم خالق خوب جانتا ہے کہ یہ دنیا انسان کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچائے گی اور کن کرتوتوں کی وجہ سے شدید نقصانات سے دوچار رکردے گی۔اللہ تعالیٰ نے یہ باتیں قرآن کریم میں اوامر نواہی کی صورت میں بتلا دی ہیں اور اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے ذریعے سے سارے عالم پر ہمیشہ کے لیے روشن  کر دی ہیں۔علمائے سنت نے ان اوامر و نواہی کو جو کتا وسنت میں بیان ہوئے ہیں،آسان زبان میں ایک ترتیب کے ساتھ امت مسلمہ کے سامنے پیش کر دیے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں ایک مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ قاری باآسانی اپنے مسائل کو سنت کے مطابق حل کر سکے۔    Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Fiqhi Ihkam o Masail (2 Vol Set) (2 Vol) فقہی احکام و مسائل from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Muhammad Subhi bin Hassan Khallaaq
ISBN No: 01020200
Publish Date: 08/02/2015
Language: Urdu 
Book Pages: 922
Weight: 0.9 kg 
Book Size: 17x24
Color: 1 color

 اللہ عزوجل نے یہ کائنات ہست و بود انسان کے لیے بنائی ہے اور انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ہمارا عظیم خالق خوب جانتا ہے کہ یہ دنیا انسان کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچائے گی اور کن کرتوتوں کی وجہ سے شدید نقصانات سے دوچار رکردے گی۔اللہ تعالیٰ نے یہ باتیں قرآن کریم میں اوامر نواہی کی صورت میں بتلا دی ہیں اور اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے ذریعے سے سارے عالم پر ہمیشہ کے لیے روشن  کر دی ہیں۔علمائے سنت نے ان اوامر و نواہی کو جو کتا وسنت میں بیان ہوئے ہیں،آسان زبان میں ایک ترتیب کے ساتھ امت مسلمہ کے سامنے پیش کر دیے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں ایک مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ قاری باآسانی اپنے مسائل کو سنت کے مطابق حل کر سکے۔   

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com