Fika Umar R.A فقہ عمرؓ
Order your copy of Fika Umar R.A فقہ عمرؓ from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.
Author: Hazrat Shah Wali Allah Dehalvi (Rh.A)
Language: Urdu
Category: History, Islam
لاھور کے مسلمانوں نے ایک بار انگریز سرکار کو دھمکی دی تھی “اگر ھم گھروں سے نکل پڑے تو تمہیں چنگیزخان یاد آجائے گا” اس پر جواہر لال نہرو نے مسکرا کر کہا ” افسوس آج چنگیز خان کی دھمکی دینے والے مسلمان یہ بھول گئے ان کی تاریخ میں ایک (حضرت) عمر فاروق بھی تھا” ھم آج بھی یہ بھولے ہوئے ہیں کہ ھم میں ایک ( حضرت) عمر فاروق بھی تھے جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا” میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو وہ حضرت عمر بن خطاب ہوتے”
اس کتاب میں سیدنا حضرت عمر ابن خطاب کی زندگی اور ان کے کارناموں کو تفصیل سی بیان کیا گیا ھے تاکہ ان کی شخصیت کی اجمالی تصویر کا ایک ایک خط واضح اور ایک ایک دنگ روشن ھو کر پڑھنے والے کے سامنے نمایاں ھو جائے. یہ تصویر آپ کو بتائے گی کہ ایک مختصر سی مدت میں اتنی بڑی سلطنت کیسے قائم ھو گئی اور اس کے قیام میں حضرت عمر بن خطاب کی شخصیت کو کتنا دخل ھے؟ پھر وہ سب بھی آپ پر منکشف ہو جائے گا جس نے اس عظیم انسان کو جس کا نام مشرق و مغرب میں حیرت واحترام سے لیا جاتا ھے, تاریخ کے صفحات پر زندہ و جاوید کر دیا.
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com