Fazail-e-Quran Darussalam Publishers

Fazail-e-Quran

Rs.145 14500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Fazail-e-Quran
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Fazail-e-Quran from Urdu Book to get huge discount along with Shipping and chance to win books in book fair and urdu bazar online. Author: Shaykh Abdullah bin Jarullah ISBN No: 9789699134180  Publish Date:  03/02/2016 Language: Urdu  Book Pages: 96     Weight: 0.1 kg Book Size: 14x21         Color: 1 color قران کریم بہت بڑی متاع ہے۔ یہ ہمیں زندگی کا اصل مقصد بتانے آیا ہے۔ اسے پڑھیے، سمجھیے ، سیکھیے، حفظ کیجیے، اس کی تعلیمات ِ عالیہ پر عمل کیجیے اور ان بیش بہا تعلیمات کی مہک اپنے اہل خانہ، عزیز و اقارب، اپنے ماحول اور معاشرے میں دور دور تک پھیلا دیجیے۔ یہ مقدس کتاب جنت میں جانے کے لیے آپ کی سب سے بڑی معین و مددگار بنے گی۔ فضائل قران پر مشتمل یہ کتاب آپ کو قران کریم کے فیوض و فوائد سے مستفید کرنے کے لیے شائع کی گئی ہے۔ اسے محبت سے پڑھیے۔ اس سے آپ کو اللہ کے کلام سے فیض پانے کے وہ تمام آداب اور طریقے معلوم ہوجائیں گے جنھیں جاننا ہر مسلمان کا فرض ہے Your one stop urdu book store www.urdubook.com

Order your copy of Fazail-e-Quran from Urdu Book to get huge discount along with Shipping and chance to win books in book fair and urdu bazar online.

Author: Shaykh Abdullah bin Jarullah
ISBN No: 9789699134180 
Publish Date:  03/02/2016
Language: Urdu 
Book Pages: 96    
Weight: 0.1 kg
Book Size: 14x21        
Color: 1 color

قران کریم بہت بڑی متاع ہے۔ یہ ہمیں زندگی کا اصل مقصد بتانے آیا ہے۔ اسے پڑھیے، سمجھیے ، سیکھیے، حفظ کیجیے، اس کی تعلیمات ِ عالیہ پر عمل کیجیے اور ان بیش بہا تعلیمات کی مہک اپنے اہل خانہ، عزیز و اقارب، اپنے ماحول اور معاشرے میں دور دور تک پھیلا دیجیے۔ یہ مقدس کتاب جنت میں جانے کے لیے آپ کی سب سے بڑی معین و مددگار بنے گی۔ فضائل قران پر مشتمل یہ کتاب آپ کو قران کریم کے فیوض و فوائد سے مستفید کرنے کے لیے شائع کی گئی ہے۔ اسے محبت سے پڑھیے۔ اس سے آپ کو اللہ کے کلام سے فیض پانے کے وہ تمام آداب اور طریقے معلوم ہوجائیں گے جنھیں جاننا ہر مسلمان کا فرض ہے

Your one stop urdu book store www.urdubook.com