Fazaail Ashra Zul Hajj Aur Ahkam o Masaail Eid ul Adha
Order your copy of Fazaail Ashra Zul Hajj Aur Ahkam o Masaail Eid ul Adha from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
ISBN No: 01020016
Publish Date: 08/04/2006
Language: Urdu
Book Pages: 48
Weight: 0.2 kg
Book Size: 12x17
Color: 1 color
عیدالاضحیٰ اسلامی شعائر میں عید الفطر کی طرح ایک عظیم تہوار ہے، جو سنت ابراہیمی کےعظیم الشان اور فقید المثال واقعے کی یاد دلاتا ہے۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف نے سنت ابراہیمی کے اس روح پرور واقعے کو اپنے محققانہ قلم سے زیب قرطاس کیا ہے۔ فاضل مصنف نے ان تاریخی وقائع کے ضمن میں عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت، عرفے کے روزے کا اجر، تکبیرات کی اہمیت، مسائلقربانی اور عیدالاضحیٰ کی ادائیگی جیسے امور کے مسنون طریق کامحققانہ ذکر کیا ہے۔ اپنے انھی اوصاف کے باعث یہ تحریر مختصر ہونے کے باوجود جامعیت کی حامل ہے۔ عید الاضحیٰ کی مناسبت سے درپیش تمام مسائل کا بخوبی احاطہ کیا گیا ہے جس کے مطالعے سے قارئین اپنے اس عمل کو بارگاہ الٰہی میں مقبول کرانے کا شعور حاصل کریں گے
Your one-stop Urdu store www.urdubook.com