Fatawa Bray Khawateen فتاوٰی براۓخواتين Darussalam Publishers

Fatawa Bray Khawateen فتاوٰی براۓخواتين

Rs.1,070 107000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Fatawa Bray Khawateen فتاوٰی براۓخواتين
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Fatawa Bray Khawateen فتاوٰی براۓخواتين from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Shaykh Abdul-Aziz bin Abdulllah bin Baz ISBN No: 9789695742013 Category: Women Publish Date: 02/05/2008 Language: Urdu Book Pages: 488 Weight: 0.7 kg Book Size: 14x21 Color: 1 color   قیامت کےمردوں کی طرح عورتیں بھی اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گی اس لیے ہماری محترم ماوًں،بہنوں،اوربیٹیوں کو زندگی کےہرمرحلے میں اپنی ضروریات اور معاملات کی انجام دہی  کے لیےدینی احکام اور ہدایات سے پوری طرح باخبر  رہنا چاہیے یہ کتاب آگہی کا مقصد بخوبی پورا کرتی ہےاسی لیے یہ زیادہ توجہ اور تکریم کی مستحق ہے  مختلف گھرانوں کی خواتین کوخانگی زندگی کےنشیب وفرازمیں بہت سی الجھنیں اورمسائل پیش آئے۔انھوں نےرہنمائی حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کے اجل  علمائے کرام سے رجوع کیا  تو ان رجال کبارنے قرآن و سنت کی روشنی میں فتوے جاری فرمائے – یہ کتاب انھی بیش بہا فتووں کا مجموعہ ہے اس میں ان تمام مشکلات اور مسائل کادینی حل آسان الفاظ میں بتا دیا گیا ہے جو ہماری محترم خواتین  کو وقتاً فوقتاً پیش آتے رہتے ہیں اکثر خواتین حیا کے بوجھ سے دبی رہتی ہیں –دل کی بات زبان پر نہین لاتی –اس طرح ان کہے سوالات اور نازک  مسائل  ان کے دل ودماغ  میں چکر کاٹتے رہتے ہیں ایسی خواتین اس کتاب کاخاص طور پر مطالعہ فرمائیں-انشاءاللہ! انھیں قرآن وحدیث  کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا تسلی بخش حل اور ہر سوال کا شافی جواب مل جائے گا  Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Fatawa Bray Khawateen فتاوٰی براۓخواتين from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Shaykh Abdul-Aziz bin Abdulllah bin Baz
ISBN No: 9789695742013
Category: Women 
Publish Date: 02/05/2008
Language: Urdu
Book Pages: 488
Weight: 0.7 kg 
Book Size: 14x21
Color: 1 color

قیامت کےمردوں کی طرح عورتیں بھی اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گی اس لیے ہماری محترم ماوًں،بہنوں،اوربیٹیوں کو زندگی کےہرمرحلے میں اپنی ضروریات اور معاملات کی انجام دہی  کے لیےدینی احکام اور ہدایات سے پوری طرح باخبر  رہنا چاہیے یہ کتاب آگہی کا مقصد بخوبی پورا کرتی ہےاسی لیے یہ زیادہ توجہ اور تکریم کی مستحق ہے 

مختلف گھرانوں کی خواتین کوخانگی زندگی کےنشیب وفرازمیں بہت سی الجھنیں اورمسائل پیش آئے۔انھوں نےرہنمائی حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کے اجل  علمائے کرام سے رجوع کیا  تو ان رجال کبارنے قرآن و سنت کی روشنی میں فتوے جاری فرمائے – یہ کتاب انھی بیش بہا فتووں کا مجموعہ ہے اس میں ان تمام مشکلات اور مسائل کادینی حل آسان الفاظ میں بتا دیا گیا ہے جو ہماری محترم خواتین  کو وقتاً فوقتاً پیش آتے رہتے ہیں

اکثر خواتین حیا کے بوجھ سے دبی رہتی ہیں –دل کی بات زبان پر نہین لاتی –اس طرح ان کہے سوالات اور نازک  مسائل  ان کے دل ودماغ  میں چکر کاٹتے رہتے ہیں ایسی خواتین اس کتاب کاخاص طور پر مطالعہ فرمائیں-انشاءاللہ! انھیں قرآن وحدیث  کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا تسلی بخش حل اور ہر سوال کا شافی جواب مل جائے گا 

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com