Falsafa Urooj o Zawal e Aqwam - فلسفہ عروج و زوال اقوام Book Corner

Falsafa Urooj o Zawal e Aqwam - فلسفہ عروج و زوال اقوام

Rs.400 40000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Falsafa Urooj o Zawal e Aqwam - فلسفہ عروج و زوال اقوام
Author
Book Corner
Order your copy of Falsafa Urooj o Zawal e Aqwam - فلسفہ عروج و زوال اقوام from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: DR. GUSTAVE LE BONTranslator: ABDUS SALAM NADVILanguage: UrduPages: N/AYear: 2021ISBN: N/ACategories: HISTORY, PHILOSOPHY, CIVILIZATION علم و مذہب، تہذیب و تمدن، ملک و سلطنت، ہر مہذب قوم کا سرمایہ حیات ہیں اور انھیں چیزوں کی ترکیب و امتزاج سے ہر قوم کا تاریخی مواد تیار ہوتا ہے۔ اس بنا پر ہر متمدن قوم اپنا تاریخی سرمایہ اپنے ساتھ لاتی ہے اور اپنے وجود کے ساتھ ساتھ اس کو محفوظ رکھتی ہے۔ وہ اپنے مواد کی تیاری اور پختگی میں کسی مؤرخ کی ممنونِ احسان نہیں ہوتی بلکہ خود مؤرخ اس قوم کا گراںبارِ منّت ہوتا ہے۔ البتہ اس مواد کی موزوں ترتیب اس کا مکمل نظام اور اس کے ابتدائی اور انتہائی سلسلوں میں توفیق و تطبیق، غرض اس کے تمام ارتقائی مدارج کی تفصیل و توضیح ایک مؤرخ کا کام ہے اور اس حیثیت سے تاریخ کی نہایت سادہ، مختصر، عام فہم اور جامع تعریف ”مجموعہ ارتقائے اقوام“ کی ترکیب اضافی کے ساتھ کی جاسکتی ہے جو گستاؤ لی بان کی کتاب کے نام کا پہلا جزو ہے۔ لیکن یہ جزو اس کتاب کی ایک جنس مشترک ہے جو تاریخ کی ہر کتاب پر صادق آ سکتی ہے۔ کتاب کی فصل ممیّز جو اس کو تمام تاریخی کتابوں سے ممتاز کرتی ہے اس کا دوسرا جزو یعنی ’’ارتقائے اقوام کے قوانین نفسی ‘‘ ہے اور انھی قوانین کی تفصیل اس کتاب کا موضوع اور گستاؤ لی بان کا اصلی کارنامہ ہے۔عبدالسلام ندوی Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Falsafa Urooj o Zawal e Aqwam - فلسفہ عروج و زوال اقوام from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: DR. GUSTAVE LE BON
Translator: ABDUS SALAM NADVI
Language: Urdu
Pages: N/A
Year: 2021
ISBN: N/A
Categories: HISTORY, PHILOSOPHY, CIVILIZATION

علم و مذہب، تہذیب و تمدن، ملک و سلطنت، ہر مہذب قوم کا سرمایہ حیات ہیں اور انھیں چیزوں کی ترکیب و امتزاج سے ہر قوم کا تاریخی مواد تیار ہوتا ہے۔ اس بنا پر ہر متمدن قوم اپنا تاریخی سرمایہ اپنے ساتھ لاتی ہے اور اپنے وجود کے ساتھ ساتھ اس کو محفوظ رکھتی ہے۔ وہ اپنے مواد کی تیاری اور پختگی میں کسی مؤرخ کی ممنونِ احسان نہیں ہوتی بلکہ خود مؤرخ اس قوم کا گراںبارِ منّت ہوتا ہے۔ البتہ اس مواد کی موزوں ترتیب اس کا مکمل نظام اور اس کے ابتدائی اور انتہائی سلسلوں میں توفیق و تطبیق، غرض اس کے تمام ارتقائی مدارج کی تفصیل و توضیح ایک مؤرخ کا کام ہے اور اس حیثیت سے تاریخ کی نہایت سادہ، مختصر، عام فہم اور جامع تعریف ”مجموعہ ارتقائے اقوام“ کی ترکیب اضافی کے ساتھ کی جاسکتی ہے جو گستاؤ لی بان کی کتاب کے نام کا پہلا جزو ہے۔ لیکن یہ جزو اس کتاب کی ایک جنس مشترک ہے جو تاریخ کی ہر کتاب پر صادق آ سکتی ہے۔ کتاب کی فصل ممیّز جو اس کو تمام تاریخی کتابوں سے ممتاز کرتی ہے اس کا دوسرا جزو یعنی ’’ارتقائے اقوام کے قوانین نفسی ‘‘ ہے اور انھی قوانین کی تفصیل اس کتاب کا موضوع اور گستاؤ لی بان کا اصلی کارنامہ ہے۔
عبدالسلام ندوی

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 