End of Time اینڈ آف ٹائم
Order your copy of End of Time اینڈ آف ٹائم from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders.
Author: Harun Yahya
ISBN No: N/A
Book Pages: N/A
Language: Urdu
Category: Islam
اینڈ آف ٹائم سے مراد آخری دَور ہے اور اسلامی نقطۂ نگاہ سے یہ قربِ قیامت کا دَور ہے۔ قرآن و حدیث کی رُو سے آخری زمانہ دو اَدوار پر مشتمل ہے۔ پہلے دَور میںلوگ مادی و رُوحانی مشکلات میں مبتلا ہو جائیں گے جبکہ دوسرا دَور سنہری دَورہو گا، اس میں بندوں پر اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحمت کی فراوانی ہوگی۔ اس دَور میں دینِ حق کی ترویج اور اِشاعت ہو گی۔ اِسی دَور کے اختتام پر معاشرہ تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گا اور لوگ قیامت کی گھڑیاں گنناشروع کر دیں گے۔ اس کتاب میں اسی وقتِ آخر کا جائزہ قرآن و حدیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ بات اب روزِ روشن کی طرح واضح ہے کہ اس وقت کی معلوم نشانیاں اور پیشین گوئیاں وقوع پذیر ہونا شروع ہو گئی ہیں، جیسا کہ قرآن وحدیث پاک میںان کی طرف اِشارہ کیا گیا ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com