Duniya Badal Rahi Hai - دنیا بدل رہی ہے Book Corner

Duniya Badal Rahi Hai - دنیا بدل رہی ہے

Rs.1,195 119500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Duniya Badal Rahi Hai - دنیا بدل رہی ہے
Author
Book Corner
Order your copy of Duniya Badal Rahi Hai - دنیا بدل رہی ہے from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: SYED TARIQ MAHMOOD-UL-HASSANTranslator: N/ALanguage: UrduPages: 263Year: 2021ISBN: 978-969-662-366-3Categories: ESSAYS, POLITICS, CURRENT AFFAIRS سیّد طارق محمودالحسن المعروف ٹی ایم حسن بنیادی طور پر قانون دان اور سیاسی تجزیہ کار ہیں۔ سماجی فلاح و بہبود اور خدمتِ انسانیت جن کی زندگی کا مقصد ہے۔ آپ کا تعلق پاکستان کے مشہور ڈویژن فیصل آباد کے علاقے کمالیہ سے ہے، یہاں سے آپ نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیمی مدارج طے کرنے کے لیے برطانیہ کا سفر اختیار کیا اور بزنس و قانون کے شعبوں میں اعلیٰ تعلیمی ڈگریاں حاصل کیں۔ چونکہ ان دونوں شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کا عام لوگوں سے واسطہ رہتا ہے اس لیے انھیں اپنے پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران معاشرے کے مختلف طبقات کے افراد سے راہ و رسم اور تعلقات استوار کرنے کا موقع ملا اور یہیں سے آپ کو نظر انداز طبقات اور افراد کے مسائل اور مشکلات سے آگاہی ملی جس سے آپ کا دل پسیج گیا اور آپ انسانی فلاح و بہبود اور خدمتِ انسانیت کی طرف راغب ہو گئے۔ اس حوالے سے آپ ایک سماجی ورکر کے رُوپ میں سامنے آئے تو قدرت نے دُنیا بھر کے اعلیٰ قانون ساز اداروں اور نامور شخصیات سے آپ کی ملاقاتوں کے اسباب پیدا کر دیئے۔ پھر ایک کے بعد ایک اور نیا سے نیا در آپ پر کُھلتا چلا گیا۔ اس طرح آپ نے قومی اور بین الاقوامی اداروں کے باہمی تعاون و اشتراک سے دُنیا بھر میں مختلف تربیتی پروگرامز کیے اور تعلیمی اصلاحات کا بیڑا اٹھایا۔ ٹی ایم حسن اس وقت عالمی سطح کی معروف تنظیموں اور تھنک ٹینکس سے وابستہ ہیں۔ جن میں بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹیجک اسٹڈیز، رائل کامن ویلتھ سوسائٹی، چیتھم ہاؤس اور فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف آرٹس نمایاں ہیں۔ ٹی ایم حسن عالمی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں اور بطور تجزیہ کار بین الاقوامی تعلقات اور عالمی سیاست کے موضوعات عالمی میڈیا میں اچھی شہرت کے حامل ہیں۔ ایک دُنیا آپ کے علمی و تحقیقی کام اور رائے کی معترف ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں دُنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کے مشہور اداروں سے وابستگی اور بین الاقوامی شہرت کی حامل یونیورسٹیز میں آپ کے لیکچرز کا شہرہ ہے۔ ٹی ایم حسن کے کالمز، لیکچرز اور ان کی تصنیفات و کتب، عالمی امور پر ان کی دسترس اور بصیرت افروز تجزیات کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اور عوامی پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ دُنیا بھر کی اعلیٰ شخصیات آپ کے روزنامہ جنگ لندن میں شائع ہونے والے کالمز و دیگر رشحاتِ قلم سے متاثر ہوکر آپ سے براہِ راست استفادے کی سبیل پیدا کرتے ہیں۔ یوں ٹی ایم حسن اپنے علمی و فلاحی کاموں کی وجہ سے دُنیا بھر میں پاکستان کے لیے نیک نامی کا باعث ہیں اور پاکستان کا سافٹ امیج ابھارنے میں منفرد اور قابلِ قدر کردار ادا کررہے ہیں۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Duniya Badal Rahi Hai - دنیا بدل رہی ہے from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: SYED TARIQ MAHMOOD-UL-HASSAN
Translator: N/A
Language: Urdu
Pages: 263
Year: 2021
ISBN: 978-969-662-366-3
Categories: ESSAYS, POLITICS, CURRENT AFFAIRS

سیّد طارق محمودالحسن المعروف ٹی ایم حسن بنیادی طور پر قانون دان اور سیاسی تجزیہ کار ہیں۔ سماجی فلاح و بہبود اور خدمتِ انسانیت جن کی زندگی کا مقصد ہے۔ آپ کا تعلق پاکستان کے مشہور ڈویژن فیصل آباد کے علاقے کمالیہ سے ہے، یہاں سے آپ نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیمی مدارج طے کرنے کے لیے برطانیہ کا سفر اختیار کیا اور بزنس و قانون کے شعبوں میں اعلیٰ تعلیمی ڈگریاں حاصل کیں۔ چونکہ ان دونوں شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کا عام لوگوں سے واسطہ رہتا ہے اس لیے انھیں اپنے پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران معاشرے کے مختلف طبقات کے افراد سے راہ و رسم اور تعلقات استوار کرنے کا موقع ملا اور یہیں سے آپ کو نظر انداز طبقات اور افراد کے مسائل اور مشکلات سے آگاہی ملی جس سے آپ کا دل پسیج گیا اور آپ انسانی فلاح و بہبود اور خدمتِ انسانیت کی طرف راغب ہو گئے۔ اس حوالے سے آپ ایک سماجی ورکر کے رُوپ میں سامنے آئے تو قدرت نے دُنیا بھر کے اعلیٰ قانون ساز اداروں اور نامور شخصیات سے آپ کی ملاقاتوں کے اسباب پیدا کر دیئے۔ پھر ایک کے بعد ایک اور نیا سے نیا در آپ پر کُھلتا چلا گیا۔ اس طرح آپ نے قومی اور بین الاقوامی اداروں کے باہمی تعاون و اشتراک سے دُنیا بھر میں مختلف تربیتی پروگرامز کیے اور تعلیمی اصلاحات کا بیڑا اٹھایا۔ ٹی ایم حسن اس وقت عالمی سطح کی معروف تنظیموں اور تھنک ٹینکس سے وابستہ ہیں۔ جن میں بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹیجک اسٹڈیز، رائل کامن ویلتھ سوسائٹی، چیتھم ہاؤس اور فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف آرٹس نمایاں ہیں۔ ٹی ایم حسن عالمی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں اور بطور تجزیہ کار بین الاقوامی تعلقات اور عالمی سیاست کے موضوعات عالمی میڈیا میں اچھی شہرت کے حامل ہیں۔ ایک دُنیا آپ کے علمی و تحقیقی کام اور رائے کی معترف ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں دُنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کے مشہور اداروں سے وابستگی اور بین الاقوامی شہرت کی حامل یونیورسٹیز میں آپ کے لیکچرز کا شہرہ ہے۔ ٹی ایم حسن کے کالمز، لیکچرز اور ان کی تصنیفات و کتب، عالمی امور پر ان کی دسترس اور بصیرت افروز تجزیات کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اور عوامی پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ دُنیا بھر کی اعلیٰ شخصیات آپ کے روزنامہ جنگ لندن میں شائع ہونے والے کالمز و دیگر رشحاتِ قلم سے متاثر ہوکر آپ سے براہِ راست استفادے کی سبیل پیدا کرتے ہیں۔ یوں ٹی ایم حسن اپنے علمی و فلاحی کاموں کی وجہ سے دُنیا بھر میں پاکستان کے لیے نیک نامی کا باعث ہیں اور پاکستان کا سافٹ امیج ابھارنے میں منفرد اور قابلِ قدر کردار ادا کررہے ہیں۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 