Du Dost
Order your copy of Du Dost from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
ISBN: 9789690018540
Author: Farida Hafeez
Language: Urdu
Binding: Paper Back
Number of Pages: 36
Weight: 0.1 kg
Category: Fiction
د فریدہ حفیظ نے بچوں کے لئے چند کہانیاں لکھیں جو بچوں کے رسالے “تعیلم و تربیت میں شائع ہوئیں. ایم اے انگریزی کرنے کے بعد جب صحافت کا پیشہ اختیار کیا تو مشرق اخبار میں بڑوں کے لئے لکھتے لکھتے بچوں کے لئے بھی فیچرز اور انڑویوز لکھےایک روز گائیڈ ہاؤس لاہور میں ایک تقریب کے دوران بہت روز کی ہوا چلی اور فضا گول گول سو کھے پتوں سے بھر گئ بہار کا موسم تھا باقی درختوں پر تو ہرے ہرے پتے تھے مگر یہ سوکھے پتے شیشم کے درختوں کے تھے. ان پتوں کو دیکھ کر ایک کہانی ذہن میں آئی یوں ایک باغ کی کہانی لکھی گئی پھر دو دوست “لکھی یہ کہانیاں لکھ کر رکھ”دیں چھپوانے کا خیال ہی نہ آیا پھر اُنہی دنوں بچوں کے لیے ایک ناول “کیا وہ خواب تھا کے نام سے لکھا
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com