Deputy Nazir Ahmad Ki Kahani: Kuch Unki Kuch Meri Zubani ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی: کچھ ان کی کچھ میری زبانی Book Corner

Deputy Nazir Ahmad Ki Kahani: Kuch Unki Kuch Meri Zubani ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی: کچھ ان کی کچھ میری زبانی

Rs.500 50000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Deputy Nazir Ahmad Ki Kahani: Kuch Unki Kuch Meri Zubani ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی: کچھ ان کی کچھ میری زبانی
Author
Book Corner
Order your copy of Deputy Nazir Ahmad Ki Kahani: Kuch Unki Kuch Meri Zubani ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی: کچھ ان کی کچھ میری زبانی from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Mirza Farhat Ullah Baig ISBN No: 978-969-662-257-4 Book Pages: 168 Language: Urdu  Category: Biography, Urdu Literature, Sketches  کون ہے جو ’’نذیر احمد کی کہانی، کچھ اُن کی کچھ میری زبانی‘‘ کو پڑھ کر مرزا فرحت اللہ بیگ کی ظرافت، ذہانت، اُن کے طرزِ ادا، اُن کی بے تکلفی اور آزادہ روی، محبت و خلوص سے متاثر ہوکر اُن کی داد نہ دے گا؟ مولانا نذیر احمد کے حالات پر بہت سے مضامین لکھے گئے مگر کہیں اُن کی زندگی اور سیرت، اخلاق و عادات، اُن کے اوقات و مشاغل اور پرائیویٹ لائف کا وہ نقشہ نظر نہیں آتا جو اِس کہانی میں ہے۔ اِس سچی بائیوگرافی سے گراں بہا فائدے آئندہ نسلوں کو پہنچ سکتے ہیں۔بابائے اردو مولوی عبدالحقہمارے یہاں کئی مزاح نگار ایسے ہیں (جیسے شوکت تھانوی، عظیم بیگ چغتائی وغیرہ) جن کے متعلق مختلف لوگوں نے الگ الگ انداز سے یہ رائے ظاہر کی ہے کہ فلاں مزاح نگار الفاظ سے مزاح پیدا کرتا ہے اور فلاں واقعات کی ترتیب سے اُسے ابھارتا ہے۔ مرزا فرحت اللّٰہ بیگ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اُن کے یہاں یہ دوئی مٹ گئی ہے۔ بیان کا اُسلوب اور واقعات کی ترتیب، یہ اُن کے یہاں یک جان نظر آتے ہیں۔ اُن کی عبارت پڑھ کر یہ احساس پیدا ہی نہیں ہوتا کہ کس مقام پر لفظوں کا کھیل ہے اور کہاں واقعات کے انوکھے پن نے مزاح کی تشکیل کی ہے، اور یہ بڑا کمال ہے اور اِس میں اُن کے شریک کم سے کم لوگ نکلیں گے۔رشید حسن خاں’’ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی- کچھ اُن کی کچھ میری زبانی‘‘ کا شمار اردو کے اعلیٰ ترین خاکوں ہی میں نہیں اردو کی بہترین تحریروں میں بھی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے چالیس پینتالیس سال سے یہ خاکہ یا اِس کے اقتباسات سکولوں اور کالجوں کے مختلف نصابات میں شامل ہوتے آ رہے ہیں۔ڈاکٹر خلیق انجم Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Deputy Nazir Ahmad Ki Kahani: Kuch Unki Kuch Meri Zubani ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی: کچھ ان کی کچھ میری زبانی from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Mirza Farhat Ullah Baig 
ISBN No: 978-969-662-257-4 
Book Pages: 168 
Language: Urdu  
Category: Biography, Urdu Literature, Sketches 

کون ہے جو ’’نذیر احمد کی کہانی، کچھ اُن کی کچھ میری زبانی‘‘ کو پڑھ کر مرزا فرحت اللہ بیگ کی ظرافت، ذہانت، اُن کے طرزِ ادا، اُن کی بے تکلفی اور آزادہ روی، محبت و خلوص سے متاثر ہوکر اُن کی داد نہ دے گا؟ مولانا نذیر احمد کے حالات پر بہت سے مضامین لکھے گئے مگر کہیں اُن کی زندگی اور سیرت، اخلاق و عادات، اُن کے اوقات و مشاغل اور پرائیویٹ لائف کا وہ نقشہ نظر نہیں آتا جو اِس کہانی میں ہے۔ اِس سچی بائیوگرافی سے گراں بہا فائدے آئندہ نسلوں کو پہنچ سکتے ہیں۔
بابائے اردو مولوی عبدالحق

ہمارے یہاں کئی مزاح نگار ایسے ہیں (جیسے شوکت تھانوی، عظیم بیگ چغتائی وغیرہ) جن کے متعلق مختلف لوگوں نے الگ الگ انداز سے یہ رائے ظاہر کی ہے کہ فلاں مزاح نگار الفاظ سے مزاح پیدا کرتا ہے اور فلاں واقعات کی ترتیب سے اُسے ابھارتا ہے۔ مرزا فرحت اللّٰہ بیگ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اُن کے یہاں یہ دوئی مٹ گئی ہے۔ بیان کا اُسلوب اور واقعات کی ترتیب، یہ اُن کے یہاں یک جان نظر آتے ہیں۔ اُن کی عبارت پڑھ کر یہ احساس پیدا ہی نہیں ہوتا کہ کس مقام پر لفظوں کا کھیل ہے اور کہاں واقعات کے انوکھے پن نے مزاح کی تشکیل کی ہے، اور یہ بڑا کمال ہے اور اِس میں اُن کے شریک کم سے کم لوگ نکلیں گے۔
رشید حسن خاں

’’ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی- کچھ اُن کی کچھ میری زبانی‘‘ کا شمار اردو کے اعلیٰ ترین خاکوں ہی میں نہیں اردو کی بہترین تحریروں میں بھی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے چالیس پینتالیس سال سے یہ خاکہ یا اِس کے اقتباسات سکولوں اور کالجوں کے مختلف نصابات میں شامل ہوتے آ رہے ہیں۔
ڈاکٹر خلیق انجم

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com