Dars Gahe Ka Nizame Taleem O Tarbeeyat -درس گاہِ صفہ کا نظامِ تعلیم و تربیت Zavia Publishers Lahore

Dars Gahe Ka Nizame Taleem O Tarbeeyat -درس گاہِ صفہ کا نظامِ تعلیم و تربیت

Rs.900 90000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Dars Gahe Ka Nizame Taleem O Tarbeeyat -درس گاہِ صفہ کا نظامِ تعلیم و تربیت
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Dars Gahe Ka Nizame Taleem O Tarbeeyat - درس گاہِ صفہ کا نظامِ تعلیم و تربیت published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Dr.Tafseer Abbas Publisher: Zavia Publishers Lahore Pages: 575Subject: Islam & Education and Training Language: Urdu  حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر بے شمار کتب لکھی گئی ہیں جن میں مسلمان مصنف بھی ہیں اور غیرمسلم بھی۔ مگر سیرت پاک کا انتہائی اہمیت کا حامل ایک خوبصورت گوشہ ’’درسگاہِ صفہ کا نظام تعلیم و تربیت‘‘ ہے جس پر کسی سیرت نگار نے قابل لحاظ کام نہیں کیا۔ اگرچہ یہ وہ موضوع ہے جس پر اسلام کی بنیاد قائم ہوئی۔ جب تک مسلمان اس بنیاد کی آبیاری کرتے رہے، دنیا میں ان کا مقام ممتاز رہا اور ان کا زوال اس وقت شروع ہوا، جب انہوں نے اپنے پیارے آقا ﷺ کے دیے ہوئے نظام تعلیم کو یکسر چھوڑ کر غیروں کے نظام کو اپنایا۔ اس کتاب میں مصنف نے اسلام کے اس ابتدائی تعلیمی نظام کی خوبیوں کو اجاگر کرتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ کامیاب تعلیمی نظام وہی ہے جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول مکرم ﷺ نے ہمیں عطا فرمایا ہے۔ یہ کتاب ایک ایسا سرمایہ ہے جس سے ہر مسلمان کو استفادہ کرنا چاہیے۔ خصوصی طور پر مدارس، سکولوں اور کالجوں کی لائبریریوں میں یہ کتاب موجود ہونی چاہیے۔ اساتذہ کو اس کا مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ طلبہ کو اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دینی چاہیے تاکہ نسلِ نو کو زندگی کے اصل مقصد کی طرف لایا جائے جو کہ انسان کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ جوڑنا ہے۔                                 Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Dars Gahe Ka Nizame Taleem O Tarbeeyat - درس گاہِ صفہ کا نظامِ تعلیم و تربیت published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Dr.Tafseer Abbas
Publisher: Zavia Publishers Lahore 
Pages: 575
Subject: Islam & Education and Training 
Language: Urdu 

حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر بے شمار کتب لکھی گئی ہیں جن میں مسلمان مصنف بھی ہیں اور غیرمسلم بھی۔ مگر سیرت پاک کا انتہائی اہمیت کا حامل ایک خوبصورت گوشہ ’’درسگاہِ صفہ کا نظام تعلیم و تربیت‘‘ ہے جس پر کسی سیرت نگار نے قابل لحاظ کام نہیں کیا۔ اگرچہ یہ وہ موضوع ہے جس پر اسلام کی بنیاد قائم ہوئی۔ جب تک مسلمان اس بنیاد کی آبیاری کرتے رہے، دنیا میں ان کا مقام ممتاز رہا اور ان کا زوال اس وقت شروع ہوا، جب انہوں نے اپنے پیارے آقا ﷺ کے دیے ہوئے نظام تعلیم کو یکسر چھوڑ کر غیروں کے نظام کو اپنایا۔ اس کتاب میں مصنف نے اسلام کے اس ابتدائی تعلیمی نظام کی خوبیوں کو اجاگر کرتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ کامیاب تعلیمی نظام وہی ہے جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول مکرم ﷺ نے ہمیں عطا فرمایا ہے۔ یہ کتاب ایک ایسا سرمایہ ہے جس سے ہر مسلمان کو استفادہ کرنا چاہیے۔ خصوصی طور پر مدارس، سکولوں اور کالجوں کی لائبریریوں میں یہ کتاب موجود ہونی چاہیے۔ اساتذہ کو اس کا مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ طلبہ کو اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دینی چاہیے تاکہ نسلِ نو کو زندگی کے اصل مقصد کی طرف لایا جائے جو کہ انسان کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ جوڑنا ہے۔                                

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com