Cheenami - چینامی Sang-e-Meel Publications

Cheenami - چینامی

Rs.1,800 180000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Cheenami - چینامی
Author
Sang-e-Meel Publications
Order your copy of Cheenami - چینامی from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  ISBN No: 9693532244 Author: Brigadier Abdur Rehman Tarar (Retd.) Language: Urdu Subject: History, China, Pakistan Pages: 347 with Maps and Photos  Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  چین کے بارے میں جتنا جانیں قوم کا قیادت پر اندھا اعتماد بہت واضح نظر آتا ہے۔ لیکن اس کے بر عکس مغربی تجزیہ نگار چینی قیادت کے بارے میں ہمیش منفی بات کرتے ہیں، چیرمین ماؤ کے ہر فیصلے کو غلط ثابت کیا جاتا ہے، چاہے وہ انقلاب کے وقت یا اس کے فورا بعد کوریا اور ویتنام کی جنگوں سے متعلق ہو، تائیوان کے مسئلے پر حکمت عملی ہو یا معاشرتی اور صنعتی ترقی کی تحریکیں ہوں ۔ ان کی تحقیق ہر پہلو اور زاویے سے ناصرف اسے ایک ناکام قائد ثابت کرتی ہے بلکہ چینی قوم کے مسائل اور غربت کا ذمہ دار بھی ٹھہراتی ہے۔ لیکن کبھی بھول کر بھی ذکر نہیں کرتے کہ اس نے کس دلیری سے پہلے امریکہ اور پر سوویت یونین کی لاکھوں کی تعداد میں بہت طاقتور افواج کے سرحدوں پر جمع ہونے اور جوہری ہتھیاروں کی دھمکیوں کے باوجود قوی ترجیہات پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا۔اس کتاب کے لکھنے کا ایک اہم مقصد اس فرق کو بھی بیان کرنا ہے جو چین کے اس تاثر سے بہت مختلف ہے جو میں نے خود دیکھا، جو مغربی ذرائع سے حاصل ہوئے علم، ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطوں سے بنایا گیا، جن کا دنیا کے پاس کوئی متبادل نہیں ہے اور آثار بتاتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ان کی اجارہ داری قائم رہے گی۔ چین کے بارے میں ایک مختلف نقطہ نظر کی جتنی ضرورت موجودہ سازشوں اور پراپیگنڈے کے دور میں ہے شاید اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔ چینامی میں چین کی پیش کی گئی تصویر میں میرے ذاتی مشاہدے کے رنگ زیادہ نمایاں ہیں اس لیے ایسا ممکن ہے کہ میرے نقطہ نظرسے چین، حکومت پاکستان یا وہ ممالک جن کی حکومتی پالیسیوں کا تجزیہ کیا گیا ہے وہ متفق نہ ہوں ۔ بہرحال میں نے معلومات کو تاریخی شواهد، مطالعے اور ذاتی مشاہدے کی چھلنی سے گزارتے ہوئے پوری کوشش کی ہے کہ تحقیق کے قواعد ضوابطاور اخلاقیات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ذاتی پسند ناپسند سے بالاتر ہوکر جیسے نتائج اخذ ہوئے ویسے ہی بیان کر دوں

Order your copy of Cheenami - چینامی from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

ISBN No: 9693532244
Author:
 Brigadier Abdur Rehman Tarar (Retd.)
Language: Urdu 
Subject:
History, China, Pakistan 
Pages:
347 with Maps and Photos 

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

چین کے بارے میں جتنا جانیں قوم کا قیادت پر اندھا اعتماد بہت واضح نظر آتا ہے۔ لیکن اس کے بر عکس مغربی تجزیہ نگار چینی قیادت کے بارے میں ہمیش منفی بات کرتے ہیں، چیرمین ماؤ کے ہر فیصلے کو غلط ثابت کیا جاتا ہے، چاہے وہ انقلاب کے وقت یا اس کے فورا بعد کوریا اور ویتنام کی جنگوں سے متعلق ہو، تائیوان کے مسئلے پر حکمت عملی ہو یا معاشرتی اور صنعتی ترقی کی تحریکیں ہوں ۔ ان کی تحقیق ہر پہلو اور زاویے سے ناصرف اسے ایک ناکام قائد ثابت کرتی ہے بلکہ چینی قوم کے مسائل اور غربت کا ذمہ دار بھی ٹھہراتی ہے۔ لیکن کبھی بھول کر بھی ذکر نہیں کرتے کہ اس نے کس دلیری سے پہلے امریکہ اور پر سوویت یونین کی لاکھوں کی تعداد میں بہت طاقتور افواج کے سرحدوں پر جمع ہونے اور جوہری ہتھیاروں کی دھمکیوں کے باوجود قوی ترجیہات پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا۔

اس کتاب کے لکھنے کا ایک اہم مقصد اس فرق کو بھی بیان کرنا ہے جو چین کے اس تاثر سے بہت مختلف ہے جو میں نے خود دیکھا، جو مغربی ذرائع سے حاصل ہوئے علم، ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطوں سے بنایا گیا، جن کا دنیا کے پاس کوئی متبادل نہیں ہے اور آثار بتاتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ان کی اجارہ داری قائم رہے گی۔ چین کے بارے میں ایک مختلف نقطہ نظر کی جتنی ضرورت موجودہ سازشوں اور پراپیگنڈے کے دور میں ہے شاید اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔ چینامی میں چین کی پیش کی گئی تصویر میں میرے ذاتی مشاہدے کے رنگ زیادہ نمایاں ہیں اس لیے ایسا ممکن ہے کہ میرے نقطہ نظرسے چین، حکومت پاکستان یا وہ ممالک جن کی حکومتی پالیسیوں کا تجزیہ کیا گیا ہے وہ متفق نہ ہوں ۔ بہرحال میں نے معلومات کو تاریخی شواهد، مطالعے اور ذاتی مشاہدے کی چھلنی سے گزارتے ہوئے پوری کوشش کی ہے کہ تحقیق کے قواعد ضوابطاور اخلاقیات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ذاتی پسند ناپسند سے بالاتر ہوکر جیسے نتائج اخذ ہوئے ویسے ہی بیان کر دوں