Bargad - An Autobiography برگد - خودنوشت Book Corner

Bargad - An Autobiography برگد - خودنوشت

Rs.1,800 180000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Bargad - An Autobiography برگد - خودنوشت
Author
Book Corner
Order your copy of Bargad - An Autobiography برگد - خودنوشت from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Sadaf Mirza ISBN No: 978-969-662-222-2 Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Autobiography  اپنی سوانح حیات ’’برگد‘‘ کی مانند صدف مرزا، بہ ذات خود بھی ایک ایسا برگد ہے جو عین جوانی میں، جب کہ اس کی ہر شاخ پر بلبلیں بولتی تھیں، حسن کی کوئلیں کُوکتی تھیں، اُکھڑا اور سات سرزمین پار کہاں بویا گیا ... لِٹل مرمیڈ کے ملک میں، ڈنمارک میں ... عام طور پر کسی بھی پودے کو جڑ سے اکھاڑیں تو اُس کی جڑوں کو ہوا لگ جاتی ہے اور وہ کسی اجنبی سر زمین میں نہیں پنپتا ... جب کہ اِس برگد کو ہوا تو لگی لیکن اُس نے پھر بھی اِس نئی مٹی میں جڑیں پکڑیں جو بہت گہرائی تک چلی گئیں اور یوں وہ پہلے کی نسبت زیادہ گھنا اور سایہ دار ہوتا گیا ... اب اس کی شاخوں پر نہ صرف آبائی پکھیرو کُوکتے تھے بلکہ ڈنمارک کے ادب، شاعری، ثقافت اور فلسفے کے سو رنگ پرندے بھی چہکنے لگے تھے ... یہ برگد ہانز کرسچن اینڈرسن کی مانند داستان گو ہو گیا ... صدف مرزا، ایک خود سر سی عورت ہے ... ہر لمحہ مرنے مارنے پر تیار، خنجر بہ کَف، لیکن وہ یہ خنجر اپنی ہی ذات کی تنہائیوں میں اتارتی ہے ... خود اپنے آپ کو تخلیق کے کَرب میں مبتلا کر کے مار ڈالتی ہے... ’’برگد‘‘ ایک ناول، ایک آپ بیتی، ایک اعتراف ... روا ں اور مؤثر نثر، اُردو ادب میں ایک چراغ کی مانند روشن ہوگیا ہے. (مستنصر حسین تارڑ) Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Bargad - An Autobiography برگد - خودنوشت from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Sadaf Mirza 
ISBN No: 978-969-662-222-2 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Autobiography 

اپنی سوانح حیات ’’برگد‘‘ کی مانند صدف مرزا، بہ ذات خود بھی ایک ایسا برگد ہے جو عین جوانی میں، جب کہ اس کی ہر شاخ پر بلبلیں بولتی تھیں، حسن کی کوئلیں کُوکتی تھیں، اُکھڑا اور سات سرزمین پار کہاں بویا گیا ... لِٹل مرمیڈ کے ملک میں، ڈنمارک میں ... عام طور پر کسی بھی پودے کو جڑ سے اکھاڑیں تو اُس کی جڑوں کو ہوا لگ جاتی ہے اور وہ کسی اجنبی سر زمین میں نہیں پنپتا ... جب کہ اِس برگد کو ہوا تو لگی لیکن اُس نے پھر بھی اِس نئی مٹی میں جڑیں پکڑیں جو بہت گہرائی تک چلی گئیں اور یوں وہ پہلے کی نسبت زیادہ گھنا اور سایہ دار ہوتا گیا ... اب اس کی شاخوں پر نہ صرف آبائی پکھیرو کُوکتے تھے بلکہ ڈنمارک کے ادب، شاعری، ثقافت اور فلسفے کے سو رنگ پرندے بھی چہکنے لگے تھے ... یہ برگد ہانز کرسچن اینڈرسن کی مانند داستان گو ہو گیا ... صدف مرزا، ایک خود سر سی عورت ہے ... ہر لمحہ مرنے مارنے پر تیار، خنجر بہ کَف، لیکن وہ یہ خنجر اپنی ہی ذات کی تنہائیوں میں اتارتی ہے ... خود اپنے آپ کو تخلیق کے کَرب میں مبتلا کر کے مار ڈالتی ہے... ’’برگد‘‘ ایک ناول، ایک آپ بیتی، ایک اعتراف ... روا ں اور مؤثر نثر، اُردو ادب میں ایک چراغ کی مانند روشن ہوگیا ہے. (مستنصر حسین تارڑ)

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 