Bang-E-Dara Ferozsons

Bang-E-Dara

Rs.695 69500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Bang-E-Dara
Author
Ferozsons
Order your copy of Bang-E-Dara from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online.  ISBN: 9789690021311 Author: Iqbal Language: Urdu Binding: Hard Cover Number of Pages: 284 Weight: 0.595 kg Category: Iqbal  بانگ درا بانگ درا،اقبال کا پہلا;اردو مجموعہ کلام ہے.بانگ درا کا پہلا ایڈیشن ٣ ستمبر ١٩٢٤ءکو شائع ہوا اس کے تین ایڈیشن اقبال کی زندگی میں شائع ہوۓ.بانگ درا کا اقبال نے ترتیب دتیے ہوۓ تین حصوں میں تقسیم کیہ ہے .پحلے حصے میں ١٩٠١ء سے ١٩٠٥ء تک کا کلام ،دوسرے حصے میں١٩٠٥ء سے ١٩٠٨ء تک کا کلام اورتیسرے حصے میں ١٩٠٨ء سے ١٩٢٤ء تک کا کلام شامل ہے. یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے اس مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیںبانگ درا کا مطلب ہے”گھنٹی کی آواز ” جرس یا در کی آواز قافلے والوں کو اور روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگدرا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا ہوتاہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Bang-E-Dara from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online. 

ISBN: 9789690021311 
Author: Iqbal 
Language: Urdu 
Binding: Hard Cover
Number of Pages: 284 
Weight: 0.595 kg 
Category: Iqbal 

بانگ درا

بانگ درا،اقبال کا پہلا;اردو مجموعہ کلام ہے.بانگ درا کا پہلا ایڈیشن ٣ ستمبر ١٩٢٤ءکو شائع ہوا اس کے تین ایڈیشن اقبال کی زندگی میں شائع ہوۓ.بانگ درا کا اقبال نے ترتیب دتیے ہوۓ تین حصوں میں تقسیم کیہ ہے .پحلے حصے میں ١٩٠١ء سے ١٩٠٥ء تک کا کلام ،دوسرے حصے میں١٩٠٥ء سے ١٩٠٨ء تک کا کلام اور
تیسرے حصے میں ١٩٠٨ء سے ١٩٢٤ء تک کا کلام شامل ہے. یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے اس مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں
بانگ درا کا مطلب ہے”گھنٹی کی آواز ” جرس یا در کی آواز قافلے والوں کو اور روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگدرا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں

اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا

ہوتاہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com