Badshah Ka Khawab (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 12/30 بادشاہ کا خواب (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء
Order your copy of Badshah Ka Khawab (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 12/30 بادشاہ کا خواب (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu
Book Pages: 20
Weight: 0.054 kg
Book Size: 17x24
Color: 4 color
ہر مشکل، انسان کو پرکھنے کے لیے آتی ہے، کھرے اور کھوٹے میں فرق کے لیے آتی ہے۔ جولوگ مشکل کے وقت کم ہمت اور تھڑدلے واقع ہوتے ہیں، وہ ہمیشہ مشکلات میں گھرے رہتے ہیں۔ آسانیاں ان کا مقدرنہیں بنتیں۔ اللہ تعالی کے محبوب بندوں کو ہر دور میں آزمایا جاتا رہا ہے خام کو کندن بنانے کے لیے آزمائش شرط ہے۔ جو خود کو خام سے کندن بنانے پر آمادہ و تیار ہوتا ہے تو آزمائش و ابتلا اس کی طرف اس طرح آتی ہیں جس طرح تیز آندھی آتی ہے۔ ان حالات میں وہی کامیاب و کامران ہوتا ہے جو اللہ تعالی سے اپنے تعلق کو مضبوط سے مضبوط تر بناتا ہے اور اسی کے نتیجے میں اللہ تعالی اپنے ان بندوں کی کامیابی وفلاح سے ہمکنارکرتاہے۔ بادشاہ کا خواب اسی حوالے سے ایک سبق آموز کہانی ہے۔ پڑھ کر تو دیکھیے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com