Badat Key Khilaf So Fatway -بدعات کے خلاف سوفتوے Zavia Publishers Lahore

Badat Key Khilaf So Fatway -بدعات کے خلاف سوفتوے

Rs.500 50000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Badat Key Khilaf So Fatway -بدعات کے خلاف سوفتوے
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Badat Key Khilaf So Fatway -بدعات کے خلاف سوفتوے from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Mol Md Shehzad Qadri TurabiPages: 140 Subject: Islam & Write Against The Innovation Language: Urdu  دین اسلام ایسی شاہراہ ہے جو ہمیں ہماری اصل منزل مقصود یعنی بہشت کی طرف لے جاتی ہے۔ جس میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ جس میں کوئی کجی نہیں ہے۔ جس میں کوئی سقم نہیں ہے۔ اگر دین اسلام میں ہم کوئی خرابی نہ کریں، اس کے بتائے ہوئے اصولوں پر ہم کاربند رہیں تو ہمارے لیے زندگی کی مشکل اور تلخ راہیں آسان ہو جاتی ہیں۔ جس نے دین میں کوئی نئی بات پیدا کی، گویا وہ دین اسلام سے منحرف ہوا، اس نے اپنے لیے جہنم کا اندھا گڑھا خود اپنے ہاتھوں سے کھود لیا، بدعت ایک ایسا زہر ہے، جو انسان کے اعمال کو نہ صرف ضائع کر دیتی ہے بلکہ اس کے لیے آخرت کے تمام راستے بھی مسدود کر دیتی ہے۔ بدعتی کبھی خدا کے نزدیک مقبول نہیں۔ اس کتاب میں بدعات کے خلاف سو فتوے درج ہیں۔ اللہ رب العزت ہمیں ان سے بچائے رکھے۔        Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Badat Key Khilaf So Fatway -بدعات کے خلاف سوفتوے from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Mol Md Shehzad Qadri Turabi
Pages: 140
Subject: Islam & Write Against The Innovation 
Language: Urdu 

دین اسلام ایسی شاہراہ ہے جو ہمیں ہماری اصل منزل مقصود یعنی بہشت کی طرف لے جاتی ہے۔ جس میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ جس میں کوئی کجی نہیں ہے۔ جس میں کوئی سقم نہیں ہے۔ اگر دین اسلام میں ہم کوئی خرابی نہ کریں، اس کے بتائے ہوئے اصولوں پر ہم کاربند رہیں تو ہمارے لیے زندگی کی مشکل اور تلخ راہیں آسان ہو جاتی ہیں۔ جس نے دین میں کوئی نئی بات پیدا کی، گویا وہ دین اسلام سے منحرف ہوا، اس نے اپنے لیے جہنم کا اندھا گڑھا خود اپنے ہاتھوں سے کھود لیا، بدعت ایک ایسا زہر ہے، جو انسان کے اعمال کو نہ صرف ضائع کر دیتی ہے بلکہ اس کے لیے آخرت کے تمام راستے بھی مسدود کر دیتی ہے۔ بدعتی کبھی خدا کے نزدیک مقبول نہیں۔ اس کتاب میں بدعات کے خلاف سو فتوے درج ہیں۔ اللہ رب العزت ہمیں ان سے بچائے رکھے۔       

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com