Azmat Syedna Sadeeq Akbar Razi Allah Anha -عظمت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
Order your copy of Azmat Syedna Sadeeq Akbar Razi Allah Anha - عظمت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: All Md Atif Ramzan Siyalvi
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 224
Subject: Islam & O Allah
Language: Urdu
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی فضیلت و مناقب کا درجہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے ہاں اس قدر بلند ہے کہ کوئی ان کی شان کو چھو بھی نہیں سکتا۔ آپ نے رسول اللہ ﷺ کا ہر ہر موقع پر ساتھ دیا۔ حضور نبی کریم ﷺ پر سب سے پہلے آپ ہی ایمان لائے، اپنا سارا سامان اور مال راہِ خدا میں دے دیا۔ اپنے مال میں سے غلام خرید کر آزاد کیے، اور پھر آپ کو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہجرت کا شرف بھی حاصل ہوا، آپ ﷺ کے یارِ غار تھے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ میری ساری زندگی کے اعمال ایک طرف اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا اس ایک رات کا عمل ایک طرف جو آپ نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غارِ ثور میں گزارا۔ آپ کا وہ عمل میری زندگی بھر کے اعمال سے زیادہ وزنی ہے۔ زیرمطالعہ کتاب میں خلیفہ اول کی حیاتِ مبارکہ کے عشق و محبت میں ڈوبے لمحات کا ذکر خیر موجود ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com