Order your copy of Aurton Ka Haj - عورتوں کا حج published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Hamshera Siddiq Qadri
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages:160
Subject: Islam & Womens Hajj
Language: Urdu
جس طرح مردوں پر حج فرض ہے، اس طرح یہ عورتوں پربھی فرض ہے۔ عورتوں کو حج کیسے کرنا چاہیے، ان کے حج کے مسائل کیا ہیں، اور وہ اس عبادت کو کیسے ادا کریں۔ یہ ایک ایسا سوال ہے، جس کاجواب ہر عورت کو پتہ ہونا ضروری ہے، زیرمطالعہ کتاب میں عورتوں کے حج پر تفصیلاً اور مدلل انداز میں بات کی گئی ہے۔ اس کتاب کا پڑھنا ہر عورت کے لیے ضروری ہے۔ یہ عورتوں کے حج کی رہنمائی کے لیے ایک آسان فہم کتاب ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com