Order your copy of Asrat-E-Sahar Ka Ruhani Mudawa from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
ISBN: 969001885X
Author: Ahmed Ghazali Shaheeddee
Language: Urdu
Binding: Hard Cover
Number of Pages: 436
Weight: 700 g
Category: Islamic Quran / Hadies
د طلسم و سحر کی پراسرار کائنات پرانے وقتوں ہی سے بنی نوع انسان کی ہیجانی حیرت و تشویش کا موجب بنی ہوئی ہے.عصر جدید میں کاروبار حیات کے متعدد شعبوں میں حضرت انسان کے بے پایاں مکر و فریب کا غلغلہ بھی دیکھنے میں آیا ہے چنانچہ طلسمات و عملیات کی عجیب و غریب کائنات میں سادہ لوح مخلوق خدا کو پھانسنے کے لئے طرح طرح کے جال بچھتے چلے جارہے ہیں مزہب اور سائنس کی روشنی میں جادہ کی مہیت اور طریق کار پر روشنی ڈالنے کی چند قابل قدر کوششیں بھی ہوئی ہیں جناب احمد غزالی کی یہ انتہائی دلچسپ اور معلومات افزاتصنیف حیرت کدہ طلسم کی اتھاہ گہرائیوں میں مغی خیز غوطہ زنی کی جامع اور خیال انگیزکاوش ہے باعث مسرت واطمینان ہے کہ یہ دلچسپ تخلیق رنگارنگ حیرتوں اور سنسنی خیز انکشافوں سے سرتاپا مزین ہے
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com