Anokha Safar - انوکھا سفر Darussalam Publishers

Anokha Safar - انوکھا سفر

Rs.130 13000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Anokha Safar - انوکھا سفر
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Anokha Safar - انوکھا سفر from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  ISBN:Author: Usman TufailWeight:  0.072 kgLanguage: UrduBook Pages: 20Book Size (cm): 17x24Category: ChildrenColor: 4 Color وازانلا بتے خوبصورت کتابیں شائع کرتا ہے۔ بچے یہ کتابیں پڑھتے جاتے ہیں اور کہانی ہی کہانی میں اعلی دینی اخلاقی اور تمدنی اقدار کا پتہ بھی لگاتے جاتے ہیں۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں، اس میں اللہ کے آخری رسول محسن انسانیت سید نا محد سوقیہ کے سفر معراج کا مستند حال بیان کیا گیا ہے۔ سفر معراج کا آغاز بیت اللہ سے ہوا۔ بیت اللہ سے آپ مسجد اقصی پہنچے۔ وہاں سے آپ ﷺ کو آ سانوں کی سیر کے لیے لے جایا گیا۔ اس دوران میں کیا حالات و واقعات پیش آۓ۔ کیسے کیے جلیل القدر پیمبروں سے آپ کی ملاقات ہوئی اور اللہ رب العزت نے آپ کریم کو کیسے کیسے عظیم الشان تنے عطا فرماۓ۔ اس کتاب میں یہ ساری باتیں جزئیات سمیت بتائی گئی ہیں۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Anokha Safar - انوکھا سفر from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

ISBN:
Author: Usman Tufail
Weight:  0.072 kg
Language: Urdu
Book Pages: 20
Book Size (cm): 17x24
Category: Children
Color: 4 Color

وازانلا بتے خوبصورت کتابیں شائع کرتا ہے۔ بچے یہ کتابیں پڑھتے جاتے ہیں اور کہانی ہی کہانی میں اعلی دینی اخلاقی اور تمدنی اقدار کا پتہ بھی لگاتے جاتے ہیں۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں، اس میں اللہ کے آخری رسول محسن انسانیت سید نا محد سوقیہ کے سفر معراج کا مستند حال بیان کیا گیا ہے۔ سفر معراج کا آغاز بیت اللہ سے ہوا۔ بیت اللہ سے آپ مسجد اقصی پہنچے۔ وہاں سے آپ ﷺ کو آ سانوں کی سیر کے لیے لے جایا گیا۔ اس دوران میں کیا حالات و واقعات پیش آۓ۔ کیسے کیے جلیل القدر پیمبروں سے آپ کی ملاقات ہوئی اور اللہ رب العزت نے آپ کریم کو کیسے کیسے عظیم الشان تنے عطا فرماۓ۔ اس کتاب میں یہ ساری باتیں جزئیات سمیت بتائی گئی ہیں۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com