Order your copy of Amriki Makarion Ki Tareekh امریکی مکاریوں کی تاریخ published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: John Per Kanz, Muhammad Yahya Khan
ISBN No: N/A
Publisher: Nigarshat Publishers
Language: Urdu
Format: N/A
Category: Literature, Fiction, History
اس کتاب میں بتایا ہے کہ کارپوریشنوں کی انتظامیہ، کارپوریٹ کریسی ایشیائی، افریقی اور جنوبی امریکی ممالک میں کیا کیا حربے استعمال کرتی ہے۔ مثلا ان ملکوں کے اندر اپنی فیکٹریوں کی تیار کردہ اشیا بڑے بڑے سٹوروں کے ذریعے فروخت کرنے کے لیے عوام میں کس طرح ان کی طلب پیدا کی جاتی ہے۔ انتہائی سستی اجرت پر سامان تیار کرواکر اور خوشنما لیبل لگا کر اشتہاری بازی کے ذریعے ان سے کتنا منافع کمایا جاتا ہے۔ پسماندہ ممالک کو بڑے بڑے منصوبے لگانے پر کس طرح آمادہ کیا جاتا ہے۔ انہیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے بھاری قرضوں کے جال میں پھنسانے کے لیے کیا کیا حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔ پھر ان منصوبوں کی تکمیل کے لیے کن کمپنیوں کو ٹھیکے دلائے جاتے ہیں۔ جب ان کا بال بال قرضوں میں بندھ جائے تو انہیں امریکی پالیسیوں کا کس طرح تابع بنایا جاتا ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com