Ameer Khusro (Rh.A) - اميرخسرو Maktaba Jadeed

Ameer Khusro (Rh.A) - اميرخسرو

Rs.640 64000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Ameer Khusro (Rh.A) - اميرخسرو
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Ameer Khusro (Rh.A) - اميرخسرو from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Abdul Aleem Pages: 255Language: Urdu Category: Biography امیر خسرو کے کلام کو جمع اور مرتب کرنے کی پہلی کوشش جس کا علم ہمیں کتابی حوالوں سے ہوتا ہے، پانچ صدی قبل ہرات میں ہوئی تھی۔ ایک چوتھائی کلام جمع ہو سکا تھا اور وہ لینن گراڈ کے کتب خانے میں محفوظ ہے۔ خود ہندوستان میں غیر ملکی مورّخوں نے تاریخ ہند مرتب کرتے وقت امیر کے کلام کی عظمت اور اہمیت کو جانا اورا س کے حوالے دیے۔ ایلیٹ کا قول ہے کہ دنیا کی کسی قوم نے شاید ہی کوئی ایسا شاعر پیدا کیا ہو جس کے کلام میں اپنے ملک کی تاریخ کا اتنابڑا ذخیرہ موجود ہو۔موجودہ دور میں جمع و ترتیب کے سلسلے میں پہلا عظیم الشان قدم نواب عماد الملک سید حسین بلگرامی نے آج سے ساٹھ سال پہلے اٹھایا موصوف بڑے پائے کے عالم صاحب ذوق اور صاحب حیثیت بزرگ تھے۔ انھوں نے ایم اے ۔اوکالج( موجودہ مسلم یونیورسٹی) علی گڑھ کے سکریڑی نواب اسحاق خاں کو راضی کیا کہ وہ علی گڑھ میں امیر خسرو کے کلام کی ترتیب ، تحقیق اور اشاعت کی تیاری کریں Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Ameer Khusro (Rh.A) - اميرخسرو from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Abdul Aleem
Pages: 255
Language: Urdu
Category: Biography

امیر خسرو کے کلام کو جمع اور مرتب کرنے کی پہلی کوشش جس کا علم ہمیں کتابی حوالوں سے ہوتا ہے، پانچ صدی قبل ہرات میں ہوئی تھی۔ ایک چوتھائی کلام جمع ہو سکا تھا اور وہ لینن گراڈ کے کتب خانے میں محفوظ ہے۔ خود ہندوستان میں غیر ملکی مورّخوں نے تاریخ ہند مرتب کرتے وقت امیر کے کلام کی عظمت اور اہمیت کو جانا اورا س کے حوالے دیے۔ ایلیٹ کا قول ہے کہ دنیا کی کسی قوم نے شاید ہی کوئی ایسا شاعر پیدا کیا ہو جس کے کلام میں اپنے ملک کی تاریخ کا اتنابڑا ذخیرہ موجود ہو۔موجودہ دور میں جمع و ترتیب کے سلسلے میں پہلا عظیم الشان قدم نواب عماد الملک سید حسین بلگرامی نے آج سے ساٹھ سال پہلے اٹھایا موصوف بڑے پائے کے عالم صاحب ذوق اور صاحب حیثیت بزرگ تھے۔ انھوں نے ایم اے ۔اوکالج( موجودہ مسلم یونیورسٹی) علی گڑھ کے سکریڑی نواب اسحاق خاں کو راضی کیا کہ وہ علی گڑھ میں امیر خسرو کے کلام کی ترتیب ، تحقیق اور اشاعت کی تیاری کریں

Your one-stop Book store www.urdubook.com 