Al Wazeefat Al Kareema -الوظیفۃ الکریمہ
- Category: Islam, Market Books -subject to availability
Order your copy of Al Wazeefat Al Kareema - الوظیفۃ الکریمہ from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Muf Md Khalil Kha Qadri Barkati
Pages: 96
Subject: Islam & Fitr Akramima
Language: Urdu
عاشقانِ رسول کے لیے ایک انمول اور لاجواب کتاب، جس میں وظائف کے علاوہ دنیا و آخرت کے اصول وضع کیے گئے ہیں۔ وظائف کا شمار ایسی عبادات میں ہوتا ہے جو نہ صرف دل کو سکون دیتی ہے بلکہ دماغ کو طمانیت بخشتی ہے، اس سے انسانی سوچ منور ہو جاتی ہے۔ وظائف ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہیں، مگر ان کی ادائیگی کے بھی کچھ تقاضے ہیں، اگر ان تقاضوں کو پورا کیا جائے تو تبھی ہم ان سے کماحقہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ ایک رہنما کتاب ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com