Ilm Aur Rohani Mushahida (The Reconstruction of Religious Thought in Islam Volume I) - علم اور روحانی مشاہدہ (علامہ اقبالؒ کے پہلے خطبے کی تشریح) The Meer Book Publishers

Ilm Aur Rohani Mushahida (The Reconstruction of Religious Thought in Islam Volume I) - علم اور روحانی مشاہدہ (علامہ اقبالؒ کے پہلے خطبے کی تشریح)

Rs.1,000 100000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Ilm Aur Rohani Mushahida (The Reconstruction of Religious Thought in Islam Volume I) - علم اور روحانی مشاہدہ (علامہ اقبالؒ کے پہلے خطبے کی تشریح)
Author
The Meer Book Publishers
Order your copy of Ilm Aur Rohani Mushahida (The Reconstruction of Religious Thought in Islam Volume I) - علم اور روحانی مشاہدہ (علامہ اقبالؒ کے پہلے خطبے کی تشریح)  from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders.  Author: Dr Tahir Hameed TanoliISBN: 9789697839032 Subject: IqbaliatLanguage: Urdu Edition: First (224 pages) Art Paper , excellent quality bookPublish Date: 21st April 2022 ہمارے فاضل دوست طاہر حمید تنولی کی تصنیف علامہ اقبالؒ کے پہلے خطبے ' علم اور روحانی مشاہدہ ' کی شرح پیش نظر ہے . ان کی نظر اقبالؒ کے پورے کلامِ نظم و نثر پر ہے ۔ وہ قرآن و حدیث کا اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ مشرقی اور مغربی فلاسفروں اور سائنسی علوم کو بھی پڑھ رکھا ہے۔ گویا خطبات پر قلم اُٹھانے کے لیے جن شرائط یا صلاحیتوں کی ضرورت ہے، وہ ان میں بدرجہ اتم ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صرف پہلے خطبے پر قلم اٹھایا ہے اور مختلف زاویوں سے خطبے کو جانچ کر وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے۔ چونکہ انھوں نے خود بھی فلسفہ کا مطالعہ کیا ہے، اس لیے انھیں بخوبی علم ہے کہ خطبات کے فلسفیانہ نکات اور اس کے موضوعات کو کس انداز میں سمجھنا چاہیے۔ خطبے کی اس تشریح میں انھوں نے قرآن حکیم، احادیث اور مشرق و مغرب کے فلسفہ دانوں کا حوالہ پیش نظر رکھا ہے۔ ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی  اقبال شناسی میں ڈاکٹر طاہر حمید تنولی کی دقت نظر کا خیال کرتا ہوں تو جی چاہتا ہے کہ وہ اسی توجہ اور انہماک کے ساتھ اقبالؒ کے ہر خطبے کی تفسیر و تعبیر کا حق ادا کریں۔ ہماری قومی و ملی تعمیر نو میں ان کی یہ خدمت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پروفیسر فتح محمد ملک (ستارہ امتیاز)   Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Ilm Aur Rohani Mushahida (The Reconstruction of Religious Thought in Islam Volume I) - علم اور روحانی مشاہدہ (علامہ اقبالؒ کے پہلے خطبے کی تشریح)  from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders. 

Author: Dr Tahir Hameed Tanoli
ISBN: 9789697839032 
Subject: Iqbaliat
Language: Urdu 
Edition: First (224 pages) Art Paper , excellent quality book
Publish Date: 21st April 2022

ہمارے فاضل دوست طاہر حمید تنولی کی تصنیف علامہ اقبالؒ کے پہلے خطبے ' علم اور روحانی مشاہدہ ' کی شرح پیش نظر ہے . ان کی نظر اقبالؒ کے پورے کلامِ نظم و نثر پر ہے ۔ وہ قرآن و حدیث کا اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ مشرقی اور مغربی فلاسفروں اور سائنسی علوم کو بھی پڑھ رکھا ہے۔ گویا خطبات پر قلم اُٹھانے کے لیے جن شرائط یا صلاحیتوں کی ضرورت ہے، وہ ان میں بدرجہ اتم ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صرف پہلے خطبے پر قلم اٹھایا ہے اور مختلف زاویوں سے خطبے کو جانچ کر وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے۔ چونکہ انھوں نے خود بھی فلسفہ کا مطالعہ کیا ہے، اس لیے انھیں بخوبی علم ہے کہ خطبات کے فلسفیانہ نکات اور اس کے موضوعات کو کس انداز میں سمجھنا چاہیے۔ خطبے کی اس تشریح میں انھوں نے قرآن حکیم، احادیث اور مشرق و مغرب کے فلسفہ دانوں کا حوالہ پیش نظر رکھا ہے۔

ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی 

اقبال شناسی میں ڈاکٹر طاہر حمید تنولی کی دقت نظر کا خیال کرتا ہوں تو جی چاہتا ہے کہ وہ اسی توجہ اور انہماک کے ساتھ اقبالؒ کے ہر خطبے کی تفسیر و تعبیر کا حق ادا کریں۔ ہماری قومی و ملی تعمیر نو میں ان کی یہ خدمت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

پروفیسر فتح محمد ملک (ستارہ امتیاز)

Your one-stop Book store www.urdubook.com 