Aks !!! - عکس Ferozsons

Aks !!! - عکس

Rs.1,395 139500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Aks !!! - عکس
Author
Ferozsons
Order your copy of Aks !!! - عکس from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN: 9789690024480 Author: Umera Ahmed Language: Urdu Binding: Hard Cover Number of Pages: 588 Weight: 0.675 kg Category: Fiction  عمیرہ احمد مرے کالج سالکوٹ سے انگریزی میں ایم. اے کرنے کےبعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج سالکوٹ کےکیمبرج سےمنسلک رہیں.انہوں نےاپنے تحریری سفر کاآغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اس وقت وہ ٹی وی کے لیے بھی لکھ ہی ہیں مختلف چینلز پر چلنے والے ان کے تین سریلز”وجودلاریب”” لاحاصل” اور “امربیل”لکس ایوارد سمیت مختلف ایوارد حاصل کر چکے ہیں. ان کی تین ٹیلی فلز” سادا” ہے “لو زندگی” اور “دربار دل” بھی مختلف فیسٹیو لز میں انعامات حاصل کر چکی ہیں معتدد سیر یلزاور ناولز پر کام جاری ہی “عکس میں آپ کو کیا ملے گا….؟ آپ دیکھیں. کہانی کیا ہے…..؟ آپ بوجھیں،مقصد کیا ہے…؟ آپ طے کریں …..دیکھا،بوجھنا، بےانا سب آپ پر چھوڑتی ہوں ایک پہیلی کی طرح ….اور میرا دعوی ہے آپ اس پہیلی کو نہیں بوجھ سکیں گے جو بوجھ لیں گے وہ ہل نہیں سلیں گے….. تو آئیں عکس کے ونڑ لینڈ میں چلیں اور محبت اور تعلق کی کچھ نئی بنیادییں نئی جہتیں کھوجیں     اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں  …. اک رابطہ مسلسل ہے اک فاصلہ مسلسل ہے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Aks !!! - عکس from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN: 9789690024480
Author: Umera Ahmed
Language: Urdu 
Binding: Hard Cover 
Number of Pages: 588 
Weight: 0.675 kg 
Category: Fiction 

عمیرہ احمد مرے کالج سالکوٹ سے انگریزی میں ایم. اے کرنے کےبعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج سالکوٹ کےکیمبرج سےمنسلک رہیں.انہوں نےاپنے تحریری سفر کاآغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اس وقت وہ ٹی وی کے لیے بھی لکھ ہی ہیں مختلف چینلز پر چلنے والے ان کے تین سریلز”وجودلاریب”” لاحاصل” اور “امربیل”لکس ایوارد سمیت مختلف ایوارد حاصل کر چکے ہیں. ان کی تین ٹیلی فلز” سادا” ہے “لو زندگی” اور “دربار دل” بھی مختلف فیسٹیو لز میں انعامات حاصل کر چکی ہیں معتدد سیر یلزاور ناولز پر کام جاری ہی

“عکس میں آپ کو کیا ملے گا….؟ آپ دیکھیں. کہانی کیا ہے…..؟ آپ بوجھیں،مقصد کیا ہے…؟ آپ طے کریں …..دیکھا،بوجھنا، بےانا سب آپ پر چھوڑتی ہوں ایک پہیلی کی طرح ….اور میرا دعوی ہے آپ اس پہیلی کو نہیں بوجھ سکیں گے جو بوجھ لیں گے وہ ہل نہیں سلیں گے….. تو آئیں عکس کے ونڑ لینڈ میں چلیں اور محبت اور تعلق کی کچھ نئی بنیادییں نئی جہتیں کھوجیں

    اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں

 …. اک رابطہ مسلسل ہے اک فاصلہ مسلسل ہے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com