Aik Udaas Kitab - ایک اداس کتاب Book Corner

Aik Udaas Kitab - ایک اداس کتاب

Rs.400 40000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Aik Udaas Kitab - ایک اداس کتاب
Author
Book Corner
Order your copy of Aik Udaas Kitab - ایک اداس کتاب from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: AMRITA PRITAMTranslator: AHMED SALEEMLanguage: UrduPages: 158Year: 2020ISBN: 978-969-662-313-7Categories: KHAKAY / SKETCHES امرتا پریتم کا نام ہندو پاکستان کی سرحد کے دونوں جانب یکساں معروف اور مقبول ہے۔ پنجابی شاعری میں تو ان کا مقام کسی ذکر کا محتاج نہیں لیکن نثر کی مختلف اصناف میں بھی ان کی تحریر کچھ کم قیمت نہیں۔ ناول، کہانیاں، خاکے، خودنوشت، انشایئے بھی ان کے شعر کی طرح پنجابی ادب میں گرانقدر اضافہ ہیں۔ ان میں سے بیشتر اُردو تراجم کی صورت میں ہمارے ہاں شائع ہو چکے ہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ نہ ان کی اشاعت کے لیے موصوفہ سے اجازت طلب کی گئی نہ ترجمے اور طباعت میں مناسب احتیاط اور سلیقے سے کام لیا گیا ہے۔ ’’ایک اُداس کتاب‘‘ غالباً اُن کی پہلی تصنیف ہے جو اُن کی اجازت سے شائع ہوئی اور جسے احمد سلیم نے شگفتہ زبان اور عمدہ طباعت سے مزین کیا۔ یہ تذکرہ ہے مختلف ادوار اور مشرق و مغرب کے ان نامور لیکن سوختہ اختر ادیبوں کا، جن کی شمعِ حیات، نامساعد حالات کے سبب ان کے اپنے ہاتھوں یا ان کے شقی اعداء کے ہاتھوں پیش از وقت گُل ہو گئی۔ امرتا پریتم نے ان کی زندگی کے کوائف اور ان کی تحریروں کے نمونے کافی محنت اور دردمندی سے یکجا کیے ہیں جن پر مترجم نے ضمیمے کے طور سے بہت موزوں اضافہ کیا ہے، اہلِ ذوق اور شائقینِ ادب کے لیے یہ اُداس کتاب یقیناً لطف اور دلچسپی کا باعث ہو گی۔فیض احمد فیضؔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Aik Udaas Kitab - ایک اداس کتاب from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: AMRITA PRITAM
Translator: AHMED SALEEM
Language: Urdu
Pages: 158
Year: 2020
ISBN: 978-969-662-313-7
Categories: KHAKAY / SKETCHES

امرتا پریتم کا نام ہندو پاکستان کی سرحد کے دونوں جانب یکساں معروف اور مقبول ہے۔ پنجابی شاعری میں تو ان کا مقام کسی ذکر کا محتاج نہیں لیکن نثر کی مختلف اصناف میں بھی ان کی تحریر کچھ کم قیمت نہیں۔ ناول، کہانیاں، خاکے، خودنوشت، انشایئے بھی ان کے شعر کی طرح پنجابی ادب میں گرانقدر اضافہ ہیں۔ ان میں سے بیشتر اُردو تراجم کی صورت میں ہمارے ہاں شائع ہو چکے ہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ نہ ان کی اشاعت کے لیے موصوفہ سے اجازت طلب کی گئی نہ ترجمے اور طباعت میں مناسب احتیاط اور سلیقے سے کام لیا گیا ہے۔ ’’ایک اُداس کتاب‘‘ غالباً اُن کی پہلی تصنیف ہے جو اُن کی اجازت سے شائع ہوئی اور جسے احمد سلیم نے شگفتہ زبان اور عمدہ طباعت سے مزین کیا۔ یہ تذکرہ ہے مختلف ادوار اور مشرق و مغرب کے ان نامور لیکن سوختہ اختر ادیبوں کا، جن کی شمعِ حیات، نامساعد حالات کے سبب ان کے اپنے ہاتھوں یا ان کے شقی اعداء کے ہاتھوں پیش از وقت گُل ہو گئی۔ امرتا پریتم نے ان کی زندگی کے کوائف اور ان کی تحریروں کے نمونے کافی محنت اور دردمندی سے یکجا کیے ہیں جن پر مترجم نے ضمیمے کے طور سے بہت موزوں اضافہ کیا ہے، اہلِ ذوق اور شائقینِ ادب کے لیے یہ اُداس کتاب یقیناً لطف اور دلچسپی کا باعث ہو گی۔

فیض احمد فیضؔ

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 