Abu Bakar Siddique (R.A) - ابوبکرصديقؓ Maktaba Jadeed

Abu Bakar Siddique (R.A) - ابوبکرصديقؓ

Rs.900 90000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Abu Bakar Siddique (R.A) - ابوبکرصديقؓ
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Abu Bakar Siddique (R.A) - ابوبکرصديقؓ from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in Pak book fair and Urdu bazar online.  Author: Muhammad Hussain Hackl Translated By: Habib AsharPages: 359Language: Urdu Category: Islamic History, Islam, Religion اگرچہ موجودہ زمانے میں بہت کم کتابیں ایسی لکھی گئی ہیں جن میں ابو بکرؓ اور ان کے عہد کا ذکر تفصیل وتوضیح اور تحقیق و تدقیق سے کیا گیاہو پھر بھی مجھے یہ اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ بعض مستشرقین نے عہد ِ صدیقؓ کی اہمیت محسوس کر کے اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ جہاں مستشرقین کی کوششوں کا ذکر کیا ہے وہاں بعض ایسے مسلمان اور عرب مؤرخین کا تذکرہ کردینا بھی ضروری سمجھتا ہوں جنہوںنے عہد صدیقؓ کی اہمیت سمجھ کر اپنی کتابوںمیں ان کے متعلق تفصیل اور تحقیق سے کام لیا ہے۔ مشہور مؤرخ ’رفیق بک العظم ‘نے اپنی کتاب ’’اشہر مشاہیر الاسلام ‘‘ کے جز اوّل میں بالخصوص ابو بکرؓ اور ان کے عہد کا تذکرہ کیا ہے ۔اس کتاب کے اکثر حصوں کے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ اس کے مؤلف متقدمین کے طریقوں سے بڑی حد تک متاثر ہیں۔مرحوم شیخ محمد خضری بک نے بھی ابو بکرؓ کے عہد کا تذکر ہ تفصیل و تو ضیح سے کیا ہے اور آخر میںلکھا ہے۔ ’’ہم بلا خوف تردید کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکرؓ کا وجود نہ ہوتا تو تاریخِ اسلام کادھارا کسی اور ہی طرف مڑا ہوا ہوتا ۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ نے حیرت انگیز اولوالعزمی سے تمام فتنوں اور شورشوں کا قلع قمع کر ڈالا اور اسلام کا قافلہ شان و شوکت سے دوبارہ اپنے راستے پرگامزن ہوگیا  Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Abu Bakar Siddique (R.A) - ابوبکرصديقؓ from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in Pak book fair and Urdu bazar online. 

Author: Muhammad Hussain Hackl
Translated By: Habib Ashar
Pages: 359
Language: Urdu
Category: Islamic History, Islam, Religion

اگرچہ موجودہ زمانے میں بہت کم کتابیں ایسی لکھی گئی ہیں جن میں ابو بکرؓ اور ان کے عہد کا ذکر تفصیل وتوضیح اور تحقیق و تدقیق سے کیا گیاہو پھر بھی مجھے یہ اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ بعض مستشرقین نے عہد ِ صدیقؓ کی اہمیت محسوس کر کے اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ جہاں مستشرقین کی کوششوں کا ذکر کیا ہے وہاں بعض ایسے مسلمان اور عرب مؤرخین کا تذکرہ کردینا بھی ضروری سمجھتا ہوں جنہوںنے عہد صدیقؓ کی اہمیت سمجھ کر اپنی کتابوںمیں ان کے متعلق تفصیل اور تحقیق سے کام لیا ہے۔ مشہور مؤرخ ’رفیق بک العظم ‘نے اپنی کتاب ’’اشہر مشاہیر الاسلام ‘‘ کے جز اوّل میں بالخصوص ابو بکرؓ اور ان کے عہد کا تذکرہ کیا ہے ۔اس کتاب کے اکثر حصوں کے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ اس کے مؤلف متقدمین کے طریقوں سے بڑی حد تک متاثر ہیں۔مرحوم شیخ محمد خضری بک نے بھی ابو بکرؓ کے عہد کا تذکر ہ تفصیل و تو ضیح سے کیا ہے اور آخر میںلکھا ہے۔ ’’ہم بلا خوف تردید کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکرؓ کا وجود نہ ہوتا تو تاریخِ اسلام کادھارا کسی اور ہی طرف مڑا ہوا ہوتا ۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ نے حیرت انگیز اولوالعزمی سے تمام فتنوں اور شورشوں کا قلع قمع کر ڈالا اور اسلام کا قافلہ شان و شوکت سے دوبارہ اپنے راستے پرگامزن ہوگیا 

Your one-stop Book store www.urdubook.com 