Aaina Jamal-e-Nabuwat Darussalam Publishers

Aaina Jamal-e-Nabuwat

Rs.395 39500
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Aaina Jamal-e-Nabuwat
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Aaina Jamal-e-Nabuwat published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get huge discount along with Shipping and chance to win books in book fair and urdu bazar online. Author: Ibrahim Bin Abdullah Al HazmiISBN No: 01020001Publisher: Darussalam Publishers  Publish Date: 06/13/2008Language: UrduBook Pages: 88Weight: 0.25 kgBook Size: 14x21Color: 4 color حضور نبی کریم ﷺکی حیات مبارکہ اور سیرت وسوانح پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور  اور انتہائی عمدہ کوشش ہےجس میں مصنف  نے دلکش انداز میں آپ ﷺکے حسن و جمال کی ایک جھلک دکھائی ہے- یہ کتاب در اصل ``الرسول کأنک تراہ`` کا اردو ترجمہ ہے  اردو قالب میں ڈھالنے کا کام حافظ عبدالستار حماد نے بخوبی انجام دیا ہے- جب آپ حضور نبی کریم ﷺکی دلنشیں آنکھوں، حسیں رخساروں، کسرتی پنڈلیوں اور خوبصورت ہتھیلیوں کے بارے میں پڑھیں گے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ سرور کائنات ﷺکو اپنے سامنے دیکھ رہے ہیں- کتاب کی ایک خاصیت یہ  بھی ہے کہ اس کا تمام تر مواد صحت اسناد کے لحاظ سے مستند اور صحیح احادیث پر مشتمل ہے۔  Your one stop urdu book store www.urdubook.com

Order your copy of Aaina Jamal-e-Nabuwat published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get huge discount along with Shipping and chance to win books in book fair and urdu bazar online.

Author: Ibrahim Bin Abdullah Al Hazmi
ISBN No: 01020001
Publisher: Darussalam Publishers 
Publish Date: 06/13/2008
Language: Urdu
Book Pages: 88
Weight: 0.25 kg
Book Size: 14x21
Color: 4 color

حضور نبی کریم ﷺکی حیات مبارکہ اور سیرت وسوانح پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور  اور انتہائی عمدہ کوشش ہےجس میں مصنف  نے دلکش انداز میں آپ ﷺکے حسن و جمال کی ایک جھلک دکھائی ہے- یہ کتاب در اصل ``الرسول کأنک تراہ`` کا اردو ترجمہ ہے  اردو قالب میں ڈھالنے کا کام حافظ عبدالستار حماد نے بخوبی انجام دیا ہے- جب آپ حضور نبی کریم ﷺکی دلنشیں آنکھوں، حسیں رخساروں، کسرتی پنڈلیوں اور خوبصورت ہتھیلیوں کے بارے میں پڑھیں گے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ سرور کائنات ﷺکو اپنے سامنے دیکھ رہے ہیں- کتاب کی ایک خاصیت یہ  بھی ہے کہ اس کا تمام تر مواد صحت اسناد کے لحاظ سے مستند اور صحیح احادیث پر مشتمل ہے۔ 

Your one stop urdu book store www.urdubook.com